ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Friday, 16 December 2022

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

e933e125f7f90391411429bac3690988_M
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔

انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ حادثہ جمعرات جمعہ کی درمیانی شب رات 3 بجے پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مٹی تلے دبے افراد کو نکالنا شروع کیا۔

انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے فارم میں 90 افراد نے کیمپنگ کی ہوئی تھی، حادثے میں 53 افراد کو ریسکیو کیا گیا جب کہ 8 افراد ہلاک ہوئے اور درجنوں تاحال لاپتا ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/gLh2aU3
via IFTTT

No comments:

Post a Comment