سیکیورٹی خدشات پر اسلام آباد کی 4 یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت کیلئے بند - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Monday, 22 January 2024

سیکیورٹی خدشات پر اسلام آباد کی 4 یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت کیلئے بند

0c228e7d688ca55011df7f995fdf423d_M
سیکیورٹی خدشات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت تک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔

میڈیا رہورٹ کے مطابق بند کی گئی یونیورسٹیز میں ایئر یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، بحریہ یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی شامل ہیں۔

ایئر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ائیر یونیورسٹی میں آج ہونے والا پیپر کینسل کر دیا گیا ہے۔

دریں اثنا شہری انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

رات گئےاسلام آباد کے نواحی علاقوں میں سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن بھی کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/vtleDCV
via IFTTT

No comments:

Post a Comment