حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Wednesday 31 January 2024

حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
حکومتِ سندھ نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو کشمیری شہدا کے لیے صبح 10بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/bjyz04d
via IFTTT

No comments:

Post a Comment