About Us - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

About Us


اسلام علیکم إ

انسان جب پیدا ہوتا ہے تب سے ہی متجسس ہوتا ہے جس کے نتیجے میں وہ بہت سی چیزوں کے بارے میں سیکھتا اور ان سے مفاد حاصل کرتا ہے جو کہ اس کی زندگی کو آسان بناتی ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ درست وقت پر درست چیزیں سیکھے اور درست وقت پر اس پر عمل کر کے کامیابی حاصل کرے۔

ہمارا اس ویب پیج کو بنانے کا بھی یہی مقصد ہے لیکن اب آپ سوچ رہے ہوں گے خبریں کیا مفاد دے سکتی ہیں تو آپ کے علم میں اضافہ کرتے چلیں کہ ایک باخبر انسان کسی بے خبر سے ذیادہ مفادات حاصل کر سکتا ہے ذرا سوچیں آپ کو اگر کسی چیز کے بارے میں مکمل معلومات ہوں تو اس چیز کو خرید کر ذیادہ مفاد حاصل کر سکیں گے اگر اسی طرح کسی سیاست دان کے بارے میں درست معلومات ہوں تو آپ درست حکمران سلیکٹ کر سکیں گے لہزا ثابت ہوا کہ درست معلومات کی بنیاد پر درست فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔ ہماری اس کاوش کا مقصد بھی یہی ہے کہ آپ کو درست معلومات فراہم کریں جو آپ کی فیصلہ سازی میں مدد کرسکیں۔

نوٹ : ہمارا کسی سیاسی اور مذہبی پارٹی سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں ہیں ، تمام خبروں کی ذمہ دار متعلقہ ادارے ہیں جن کے لنک ساتھ دیے جاتے ہیں ، ہمارا بنیادی مقصد تمام خبروں کو آپ کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے۔


والسلام
ایڈمن

No comments:

Post a Comment