لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کے والد کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ شیر علی پر اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزامات ہیں،پنجاب حکومت کے800 کنال سے زائد اراضی پرائیویٹ لوگوں کو لیز پر دی گئی،نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ حاصل کی گئی اراضی پر ٹیکسٹائل مل بنائی گئی جو بعد ازاں بند ہو گئی، شیر علی سمیت دیگر کیخلاف 26 نومبر 2019 کو شکایات موصول ہوئیں، نیب ذرائع کا مزید کہناہے کہ شیر علی کیخلاف انکوائری کی منظوری چیئرمین نیب سے مانگ لی گئی ۔
https://dailypakistan.com.pk/02-Nov-2020/1205334?fbclid=IwAR2Toj44pwnqRH48DzW0a3z8yQSlfQGKv2y8ty9h3b9AvmRjQbRpWzfa-nk
حمزہ کا بکتر بند میں پیشی سے انکار

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/11/01112020/p1-lhr031.jpg
فواد حسن فواد کے خلاف 2 گواہوں کے بیان قلمبند

لیگی پی پی دور میں سرکاری اداروں میں مالی بےضابطگییوں پر 176 ارب کی وصولی

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/28102020/P6-LHR-018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/28102020/P6-LHR-015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/28102020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/27102020/P6-Lhr-032.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/24102020/P6-Lhr-024.jpg
حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کا حکم

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/25102020/p1-lhr021.jpg
جسٹس فائزعیسی کے خلاف ریفرنس غیر آئینی ، حکومت کی بدنیتی ثابت نہ ہو سکی ، سپریم کورٹ

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/24102020/p1-lhr020.jpg
فروغ نسیم ، شہزاد نے جج کا ٹیکس ریکارڈ غیر قانونی لیا ، جسٹس یحیی

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/24102020/p1-lhr033.jpg
پی ایس او کرپشن ، 129 کروڑ کی ریکوری

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/25102020/p1-lhr001.jpg
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں صدر اور وزیر اعظم کو کلین چٹ دے دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ جون میں سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کیس کا مختصر فیصلہ سنایا تھا تو اس پر ڈھول تماشہ کیا گیا لیکن جمعہ کا فیصلہ ہفتے کو سمجھ آیا اور پھر تمام جذبات جھاگ کی طرح بیٹھ گئے۔
انہوں نے کہا کہ جون کی طرح آج کا تفصیلی اکثریتی فیصلہ بھی اداروں آئی ایس آئی، ایسٹ ریکوری یونٹ، شہزاد اکبر اور وزیر اعظم کو کلین چٹ دے رہا ہے۔ اس فیصلے میں صدر کے خلاف بھی کوئی حکم نہیں ہے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں ناکام رہے، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس دائر کرنے کا سارا عمل آئین اور قانون کے خلاف تھا، جسٹس فائز عیسیٰ کو لندن کی جائیدادیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا۔
https://dailypakistan.com.pk/23-Oct-2020/1201420?fbclid=IwAR32I56y_g9f2BtdJBqHIXiWkK-DPqBG51Ol1bg00xDPb-uK_nSMLVJbcks
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرارد یتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ شہزاد اکبر کے ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں ناکام رہے، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس دائر کرنے کا سارا عمل آئین اور قانون کے خلاف تھا، جسٹس فائز عیسیٰ کو لندن کی جائیدادیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے خارج کردیا ہے۔ جسٹس عمر عطاءبندیال نے 224صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس فیصل عرب نے علیحدہ نوٹ بھی لکھے ہیں۔
فیصلے میں قراردیا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس آئین کی خلاف ورزی تھی ،صدرمملکت نےآئین وقانون سےتجاوزکیا،صدر آئین کے مطابق صوابدیدی اختیارات کے استعمال میں ناکام رہے۔ فیصلوں کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائر کرنا آئینی و قانونی حق ہے ۔عدالت نے قراردیا کہ شہزاد اکبر کے ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، صدر آئین کے مطابق اختیارات کے استعمال میں ناکام رہے، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم جرم کے مرتکب ہوئے، صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، ریفرنس دائر کرنے کا سارا عمل آئین اور قانون کے خلاف تھا، جسٹس فائز عیسیٰ کو لندن کی جائیدادیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں، فائز عیسیٰ کو ریاستی جاسوسی کا نشانہ بنایا گیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی شق نہیں کہ ججز کے خلاف ریفرنس کو خفیہ رکھنا چاہیے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ تحقیق کرنے والے صدر مملکت کو بریفنگ دے سکتے ہیں، مشورہ نہیں۔عدالت نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا مسترد کردی۔
عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ ایف بی آرکےنوٹسزپرجسٹس قاضی فائزکی اہلیہ اوربچےجواب دیں گے،7 روزمیں نوٹس جسٹس قاضی فائزکی اہلیہ اوربچوں کوجاری کیاجائے۔نوٹسزجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سرکاری رہائشگاہ پربھیجےجائیں۔دستاویزی ریکارڈکےساتھ ایف بی آرکوجواب دیاجائے،کمشنرانکم ٹیکس اپنی کارروائی میں کسی قسم کاالتوانہ دیں
https://dailypakistan.com.pk/23-Oct-2020/1201408?fbclid=IwAR2hcRjX-ZGlXu57h2Jdvra-939m4TuwMQb9sHpisQI75tqjgF6vAKTxxZY

https://dailypakistan.com.pk/23-Oct-2020/1201408?fbclid=IwAR2fzgr6l0yry1-w6Gswh7wGeT3PP_qrDPlgW_sgNKBapnFzGoyIBoTDWPs

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/23102020/P6-Lhr-030.jpg
خواجہ آصف اقامہ کیس

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/23102020/P1-Lhr-032.jpg
نواز شریف ، احسن اقبال ، اسلم رئیسانی ، ریفرنسز رانا ثنا اور دیگر کے خلاف تحقیقات کی منطوری

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/23102020/P1-Lhr-007.jpg
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے شہبازشریف کی جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرنے کا چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے جاری کیا ، فیصلے میں کہاگیاہے کہ شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا کوئی جواز نہیں ، تفتیش کے مطابق شہبازشریف نے فلیٹس کی اقساط ادائیگی کے ذرائع نہیں بتائے ، شہبازشریف کا کاروبار کی دستاویزات بھی فراہم نہیں کر سکے ، شہبازشریف پر جو الزامات لگائے گئے اس کا ریفرنس دائر کیا جا چکاہے ، ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کی جا چکی ہیں ، منی لانڈرنگ ریفرنس کا ٹرائل شروع ہو چکاہے ۔ احتساب عدالت کا فیصلے میں کہناتھا کہ شہبازشریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتاہے
https://dailypakistan.com.pk/22-Oct-2020/1200904?fbclid=IwAR3Oirtxo2AvSYkXi1cMoLmc1X1TVTPaMvoBRDSBTOYquzx19zYBvbubyIo
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے شہباز شریف کی بیٹی کے گھر کے باہر اور عدالت کے باہر نوٹس آویزاں کردیے ہیں، اور ان کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کیا گیا، اور ان کے خلاف کارروائی کا آغاز احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیا ہے۔
دوسری جانب احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمند کرنے کے خلاف دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز کے جونئیر وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔
نیب کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے شہباز شریف کی درخواست پر جواب جمع کروایا جاچکا ہے، شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے الزامات پر تفتیش جاری ہے، شہباز شریف نے اپنی بیویوں کے نام پر جائیدادیں بنا رکھی ہیں، شہباز شریف خاندان سے جائیدادوں کے متعلق بار بار جواب مانگا گیا لیکن ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی، منی لانڈرنگ ایکٹ اور فنانس ایکٹ کے مطابق جائیدادوں کے ذرائع بتانا لازم ہے، شہباز شریف سمیت دیگر کے اثاثہ جات قانون کے مطابق منجمد کئے گئے ہیں۔
شہبازشریف کے وکیل نے مو¿قف پیش کیا کہ انویسٹی گیشن کے دوران اثاثے منجمد نہیں کئے جاسکتے، عدالت شہباز شریف، سلمان شہباز سمیت دیگر کے اثاثے منجمد کرنے کے حکم پر نظرثانی کرے۔ عدالت نے شہباز شریف کے وکلا کو دلائل کے لئے 7 نومبر کو طلب کرلیا۔
https://dailypakistan.com.pk/22-Oct-2020/1200928?fbclid=IwAR1I425Ohssgjuru8ItTIWgUIGa4NbxiucsxbGBTbj6pUkwtYfZFkYiYKO0
شہباز شریف کے لئے جیل میں بی کلاس منطور

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/22102020/p1-lhr043.jpg
نواز شریف مجرم ، واپس بھہیجیں ، برطانیہ کو حکومت کا خط

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/10/22102020/p1-lhr024.jpg
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط میں شہزاد اکبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت پر لازم ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے میں اپنا کردار ادا کرے، امید کرتے ہیں برطانوی حکومت کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنے میں پاکستان کی معاونت کرے گی۔
سابق وزیراعظم نوازشریف 2019 نومبر میں 8 ہفتوں کی ضمانت پر علاج کی غرض سے برطانیہ گئے تھے اور اس وقت سے وہیں مقیم ہیں ۔ پاکستانی حکومت نے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے برطانیہ حکومت کو خط لکھ دیا ہے جس میں کیس سے متعلق تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیاہے ۔
واضح رہے کہ نواز شریف علاج کی غرض سے برطانیہ گئے تھے تاہم سیاسی تقاریر پر وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزرا نے کہا تھا کہ نواز شریف کو واپس لایا جائے گا
https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2020/1200454?fbclid=IwAR3LcvHNRTL2oHYgGp3CpEfqInWp5P4S1ipQ1cYJh3Lhmcl4D6o7KCWnVgw

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107827023&Issue=NP_PEW&Date=20201021
No comments:
Post a Comment