آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امداد کا اعلان - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Sunday, 28 August 2022

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امداد کا اعلان

c66d45fdd6d3aed365e0e0ac63fbd8bf_M
آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔

آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

صدر آذربائیجان نے کہا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ کی جائے گی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امداد فراہم کرنے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا۔

اس سے قبل برطانیہ نے بھی پاکستان میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے امداد کا اعلان کیا تھا۔ برطانیہ سیلاب متاثرین کے لیے 40 کروڑ 50 لاکھ روپے کی امداد فراہم کرے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/S7oHvMj
via IFTTT

No comments:

Post a Comment