ہانگ کانگ نے ایشیاکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Thursday, 25 August 2022

ہانگ کانگ نے ایشیاکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

64ab59dc982116af0ea48982765fd862_M
ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو شکست دیکر ایشیاکپ 2022 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

عمان میں کھیلے جارہے میچ میں متحدہ عرب امارات ٹیم پہلے کھیتے ہوئے محض 19.3 اوورز میں 147 رنز بناسکی، جواب ہانگ کانگ کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم 4 چوتھے نمبر پر رہی جبکہ ہانگ کانگ نے تینوں میچز جیتے، اسی طرح کویت نے 2 میچز میں کامیابی سمیٹی اور چار پوائنٹس کے ہمراہ دوسری پوزیشن پر رہا۔

ہانگ کانگ ایشیا کپ کے گروپ اے میں 31 اگست کو بھارت جبکہ 2 ستمبر کو پاکستان کے مدمقابل آئے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/28d6hUH
via IFTTT

No comments:

Post a Comment