
راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، شہر میں کورونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ راولپنڈی میں کورونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ سیکریٹری صحت سارہ اسلم کا کہنا ہے…
No comments:
Post a Comment