
قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی 2 پروازیں افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لےکر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ افغانستان سے امریکا اور اتحادی افواج کی واپسی کے بعد طالبان کے بڑھتے ہوئےکنٹرول کے باعث پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اےکا آپریشن شروع ہوگیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں کابل سے 2 خصوصی پروازوں…
No comments:
Post a Comment