محکمہ موسمیات کی موسم کے متعلق بڑی پیشگوئی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Sunday, 24 December 2023

محکمہ موسمیات کی موسم کے متعلق بڑی پیشگوئی

 محکمہ موسمیات کی طرف سے کراچی والوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

شہر میں شمال مشرق سے 20 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ دن میں ہوائیں 20 سے 25 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/aYQb80L
via IFTTT

No comments:

Post a Comment