آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 8 February 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مقامی عمائدین بھی ملاقات کریں گے۔

No comments:

Post a Comment