وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 8 February 2022

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے
دورے کے دوران وزیراعظم کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے۔ وزیراعظم کونوشکی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا حوصلہ بڑھائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان سے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کو بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment