پانچ سال سے چھوٹے بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Wednesday, 2 February 2022

پانچ سال سے چھوٹے بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسینیشن
دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔

فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو 3 مائیکرو گرام ویکسین کی 2 ڈوز لگانے کی درخواست کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں 12 سال سے بڑی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔

 

No comments:

Post a Comment