پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 15 February 2022

پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات
 پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نےلیوی بڑھائی تو اضافہ درج بالا قیمتوں سے زیادہ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں البتہ قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا تھا کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے لیکن قیمتیں ہمارے بس میں نہیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment