مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Monday 31 January 2022

مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان

مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان
مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سفارشات بھجوا دیں، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 50 پیسےفی لٹرتک اضافہ کی سمری بھجوادی ہے، پٹرول 5 روپے 50 پیسے اورڈیزل کی قیمت…

اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 9 روپے 50 پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لٹراضافہ کی سفارش کی گئی ہے، آئندہ پندرہ روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج 31 جنوری کوکیا جائے گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔

No comments:

Post a Comment