حیدرآباد میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Monday, 31 January 2022

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

FLOUR RATE IN HYDERABAD
حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ کر گئی۔

حیدر آباد میں 10 کلو آٹے کا بیگ 800 سے 820 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے اور انتظامیہ ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بے بس ہے جس کے باعث ثصرف دہائیاں دینے پر ہی مجبور ہیں۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں چکیوں کے لیے مختص سرکاری کوٹا اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے

No comments:

Post a Comment