چہرے کی ایکنی سے کیسے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے؟ جانیے اس خبر میں - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 17 August 2021

چہرے کی ایکنی سے کیسے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے؟ جانیے اس خبر میں

ایکنی

اکثر افراد کو چہرے کی ایکنی کا مسئلہ سارا سال رہتا ہے لیکن اس مسئلے سے نہایت آسانی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

ایک چمچ گندم، آدھا چمچ ہلدی اور 1 چمچ شہد شامل کریں، اسے گرین ٹی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔

اس آمیزے کو چہرے پر ماسک کی طرح لگائیں، خشک ہوجانے پر سادے پانی سے دھو لیں۔

اس عمل کو باقاعدگی سے انجام دینے پر آہستہ آہستہ چہرے سے ایکنی اور ان کے دھبوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔

No comments:

Post a Comment