
اسٹیٹ بینک نے ضمانت نہ رکھنے والی ایس ایم ایز کے لیے ایس ایم ای آسان فنانس (صاف) اسکیم متعارف کرادی۔ بینک دولت پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار (ایس ایم ایز) کی مالکاری تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت پاکستان کی شراکت سے ایک اختراعی اقدام متعارف کرایا ہے جس کا واضح مقصد ان کاروباری اداروں کو سہولت…
No comments:
Post a Comment