
کابل ائیر پورٹ پر مشکل صورتحال میں سی ای او پی آئی اے اور طیارے کے کپتان کی بروقت کوآرڈینیشن نے کمال کر دیا۔پی آئی اے کا طیارہ سفارت کاروں اورمسافروں کو لینے کابل پہنچا تو حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔ پی آئی کا طیارہ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر اکیلا رہ گیا۔اس دوران طالبان کابل ایئرپورٹ میں داخل…
No comments:
Post a Comment