چینی سفیرکی شیخ رشید کے گھر آمد، وزیر داخلہ کو عید کی مبارکباد بھی دی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 22 July 2021

چینی سفیرکی شیخ رشید کے گھر آمد، وزیر داخلہ کو عید کی مبارکباد بھی دی

چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے گھر جاکر انہيں عید کی مبارکباد دی۔

چینی سفیر اور شیخ رشید کی ملاقات میں اس بات کا اعادہ کیا گيا کہ پاکستان چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

چینی سفیر نے پاک چین تعلقات کے خلاف اٹھنے والی سازشوں کے خلاف اقدامات پر وزارت داخلہ کی کوششوں کو سراہا اور داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق جاری تحقیقات پراطمینان کا اظہار کیا۔

No comments:

Post a Comment