افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے بیان پر فواد چوہدری کا سخت ردِ عمل - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 22 July 2021

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے بیان پر فواد چوہدری کا سخت ردِ عمل

فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان آپ جیسے دغابازوں کا نہیں بلکہ بہادر افغانوں کا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ آپ جیسےمٹھی بھرلوگوں کی افغانستان اور خطےمیں دلچسپی کم ہی ہے، آپ صرف ایک مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام منتقل ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کی جانب سے مسلسل پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے۔

No comments:

Post a Comment