وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 22 July 2021

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور تقریباً دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نےگاڑی روک کر صفائی آپریشن کرنے والے ورکرز سے بھی گفتگو کی۔

عثمان بزدار نے صفائی آپریشن مزید تیز، مؤثر بنانے اور آلائشیں جلد اٹھانے کی ہدایت کی۔

No comments:

Post a Comment