

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/22052020/P1-LHR048.jpg

Daily Dunya

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P6-Lhr-008.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107438639&Issue=NP_PEW&Date=20200516
بینظیر آباد(ویب ڈیسک ) یتیموں اور مسکینوں کا مال ہڑپ،بے نظیر انکم سپورٹ سے فیضیاب افسران کی بیگمات نر غے میں ۔
روزنامہ
جنگ کے مطابق نوابشاہ ایف آئی اے نے بے نظیر آباد ڈویژن میں بینظیر انکم
سپورٹ پروگرام کی بیواﺅں یتیموں اور مسکین خواتین کی امدادی رقوم سے فا ئدہ
ا ٹھانے والی افسران کی بیگمات کیخلاف کاروائی شروع کرکے وصول شدہ رقوم کی
واپسی شروع کردی بے نظیر آباد ریجن کے سرکاری محکموں کے 174افسران کی
بیگمات غریبوں کے وظیفے بٹورنے والوں میں شامل ہیں جبکہ ضلع شہید بے نظیر
آباد کی68سانگھڑ کی 52اور نوشہروفیروز کی 81بیگمات مستحقین میں شامل ہیں۔
ایف آئی اے کی جا نب سے وظیفے حاصل کرنے والے افسران کو نوٹس جاری ہوتے ہی
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رقوم کی واپسی شروع کردی گئی ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/11-May-2020/1131318?fbclid=IwAR3uii6SSaclmprfoAUd_V25KIIN5b8L
4e3aVM_lPo0k30q0uJ13aNy6FTI

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172587_91897766
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172566_40813546
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p1-isb017.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P6-Lhr-003.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/P2-Isb-002.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/01052020/p7-isb-008.jpg
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ
نشتر نے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں سیاسی مداخلت اور اقربا
پروری کا کوئی راستہ نہیں ہے، سماجی تحفظ کے اس پروگرام میں شفافیت ہماری
اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ
نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کے اسکرین شاٹس پوسٹ کرتے
ہوئے کہا کہ یہ شفافیت کے پیش نظر شائع کی جارہی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں
نے کہا کہ 8171 اسکیم میں کیٹگری 1 اور 2 کی امداد 2010 کے سروے پر دی جا
رہی ہے، 2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ ہونے کی وجہ سے
سروے نہیں ہوا تھا۔ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش کی
کیٹگری 3 میں وزیرستان کا حصہ ا?بادی کے لحاظ سے ہے، 8171 اسکیم کے تحت
شمالی وزیرستان سے 61 ہزار 164 اور جنوبی وزیرستان سے 62 ہزار 499 ایس ایم
ایس موصول ہوئے ہیں جن کی جانچ پڑتال جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ کیٹگری 3 میں
تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور ا?زاد جموں و کشیر کا حصہ آبادی کے لحاظ سے
رکھا گیا ہے اور مستحقین کی نشاندہی نادرا کے ڈیٹا اینالٹکس کے ذریعے کی جا
رہی ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کیٹگری 3 میں رقم کی ترسیل اگلے ہفتے
شروع ہوگی، احساس ایمرجنسی کیش میں سیاسی مداخلت اور اقربا پروری کا کوئی
راستہ نہیں ہے۔ سماجی تحفظ کے اس پروگرام میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2020/1125258?fbclid=IwAR2Sfo_nlxbcR6Y25Z1icNGPopI4l1E
mja6HdHdB7qwF5w7fYviois6z2wc

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-26&edition=KCH&id=5157320_34418835
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری
دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 12
ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور وبا کی روک تھام کیلئے لاک ڈاﺅن کی سی صورتحال
جاری ہے ۔
لاک
ڈاﺅن کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے دیہاڑی دار طبقے اور غریب
خاندانوں کی مدد کیلئے تحریک انصاف کی حکومت نے احساس پروگرام کے تحت 12
ہزا ر روپے تک امداد دینے کا اعلان کیا جس کی ادائیگی بھی شروع کر دی گئی
ہے تاہم اب سینئر صحافی سلیم صافی نے اس حوالے سے بہت بڑا دعویٰ کر دیاہے ۔
سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دو سکرین شاٹس شیئر کیے اور
لکھا کہ ”احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا بنتا جارہا
ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کے سوات ضلع میں99
ہزار مستحقین دکھاکر 82 ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہے لیکن جنوبی
وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائے جن میں صرف 3 کو
ادائیگی کی گئی۔“
سلیم صافی کی جانب سے جاری کیے گئے دستاویزات کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں
مجموعی طور پر 18 متاثرین کی نشاندہی کی گئی جن میں دو مکین ، پانچ تیارزا
میں ، ایک بیر مل میں ، سروکئی میں 6 اور وانا کے چار متاثرین شامل ہیں
تاہم ان میں سے صرف تین کو ادائیگی کی گئی ہے ۔
سلیم صافی کے پیغام پر وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر میدان
میں آئیں اور انہوں نے جواب دیتے ہوئے وضاحت کی کہ ”یہ سکرینیں احساس
ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کی ہیں جو کہ شفافیت کے پیش نظر شائع کیا گیا
ہے۔ 8171 سکیم میں Category-1 اور Category-2کی امداد 2010 کے سروے کی
بنیاد پر دی جا رہی ہے۔2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ
ہونے کی وجہ سے سروے نہیں ہوا تھا۔“
انہوں نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ”احساس ایمرجنسی کیش کی3
Category میں وزیرستان کا حصہ آبادی کے لحاظ سے ہے۔ 8171 سکیم کے تحت شمالی
وزیرستان سے 61,164 اور جنوبی وزیرستان سے62,499 ایس ایم ایس موصول ہوئے
ہیں۔ جانچ پڑتال جاری ہے۔
ان کا کہناتھا کہ برائے3 Categoryتمام
صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشیر کا حصہ آبادی کے لحاظ سے رکھا
گیا ہے اور مستحقین کی نشاندہی NADRA کے Data Analytics کے ذریعے کی جا رہی
ہے۔ Category-3 میں رقم کی ترسیل اگلے ہفتے شروع ہوگی۔احساس ایمرجنسی کیش
میں سیاسی مداخلت اور اقربا پروری کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ سماجی تحفظ کے اس
پروگرام میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2020/1125253?fbclid=IwAR0U95_a9fMKxDwEM5eNvqo0lc
PAVeecysJJ7pUmaxgBuxfrjb9bWJBBt0
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107385322&Issue=NP_PEW&Date=20200426

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/25042020/bp-isb-036.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/24042020/p6-lhr012.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-22&edition=KCH&id=5151711_33654846
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-21&edition=KCH&id=5151007_79969664
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107372376&Issue=NP_PEW&Date=20200421
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-20&edition=KCH&id=5148589_75737873
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/20042020/P1-LHR044.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/20042020/P3-LHR023.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/20042020/P6-LHR057.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-19&edition=KCH&id=5148118_81776993
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-19&edition=KCH&id=5148004_60496345
Daily Express , Dated:18-04-20
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-18&edition=KCH&id=5146140_36969748
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107363729&Issue=NP_PEW&Date=20200418
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107363905&Issue=NP_PEW&Date=20200418
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/18042020/bp-lhe-043.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-17&edition=KCH&id=5144526_67733824
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-16&edition=KCH&id=5142915_21523297
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-16&edition=KCH&id=5143412_41607002
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/16042020/P6-Lhr-024.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-15&edition=KCH&id=5142066_19019317
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107356197&Issue=NP_PEW&Date=20200415
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107356078&Issue=NP_PEW&Date=20200415
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/15042020/P6-Isb-014.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/P6-Lhr-008.jpg
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107353439&Issue=NP_PEW&Date=20200414
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107353350&Issue=NP_PEW&Date=20200414
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p1-lhr009.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p6-lhr041.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p6-lhr029.jpg
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان لائن ) احساس کفالت پروگرام میں خاتون کو ملنے والی رقم سے پیسے خرد برد کرنے والے ملزم گرفتار ۔
تفصیلات
کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے علاقہ میں احساس کفالت سنٹر
کے دورہ کے موقع پر ایک خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوشکایت کی کہ ریٹیلر نے
بارہ کی بجائے گیارہ ہزار روپے ادا کئے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری
طور پر انکوائری کرکے رقم کی خرد برد پرکارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید اختر
کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کرادیا۔انہوں نے کہا کہ مستحق
خواتین کی مالی امداد میں ہیرا پھیری کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی
جائے گی اور ایسے منفی فعل میں ملوث عناصر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے
لہذاشفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
https://dailypakistan.com.pk/12-Apr-2020/1119333?fbclid=IwAR1rP0dD5BAjSuHwDn
2p_ove5AoRG6om-H-lBsx1dfq1Ax20tDlfmaFu2aA
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-13&edition=KCH&id=5139435_31671479
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-13&edition=KCH&id=5139359_80707318
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-13&edition=KCH&id=5139327_65067723
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/13042020/p6-lhr015.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/13042020/p6-lhr016.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/13042020/p1-lhr019.jpg
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا اور چینی سکینڈل کی حتمی فارنزک رپورٹ
ابھی سامنے آنا باقی ہے لیکن ایسے میں کورونا ریلیف پیکج میں بھی بدعنوانی
سامنے آگئی، مردان کی یوسی گڑھی کپورا کی مرتب کی گئی لسٹ میں انتقال
کرجانیوالے افراد، دکاندار اور کئی دیگر صاحب استطاعت لوگوں کو بھی شامل
کردیاگیا اور اس کی ذمہ داری ضلعی ممبر اور سابق کونسلر پر ڈالی جارہی ہے ۔
نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں کمیٹی اراکین نے من پسند اور غیر مستحق
لوگوں کی رجسٹریشن کرائی ، سرے سے کمیٹی کی تشکیل پر بھی اعتراض اٹھائے
جارہے تھے جس پر وزیراعلیٰ نے کارروائی کا بھی عندیہ دیا تاہم اب لسٹ میں
بھی گڑبڑھ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق لسٹ میں سابق کونسلر نے رشتہ داروں
کے نام ڈال دیئے ،ان لوگوں کو بھی ریلیف پیکج کی لسٹ میں شامل کیاگیا جو
پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں، حتیٰ کہ دکانداروں کے نام بھی شامل ہیں ، ایسی
لسٹ بنائی گئی جس سے حق داروں کی حق تلفی ہوئی اور صاحب استطاعت لوگوں کو
بھی فہرست میں جگہ دیدی گئی ۔
https://dailypakistan.com.pk/12-Apr-2020/1119288?fbclid=IwAR3FsDr99XzDayCFLT-HRTVgzD2GLxQBZMoJpzWjIJ3kvAgnjTTNAOTFBkk
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-12&edition=KCH&id=5138603_15935267
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-12&edition=KCH&id=5138624_59161119
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-12&edition=KCH&id=5138547_94330828
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107347968&Issue=NP_PEW&Date=20200412
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107348189&Issue=NP_PEW&Date=20200412
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/12042020/P1-LHR009.jpg
فیصل آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کورونا وائرس سے
نمٹنے کے لیے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے دو جعلی ٹائیگر گرفتار کر لیے
گئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے روشن والا سے خود کو ٹائیگر
فورس اہلکار ظاہر کرنے والے دو نو سر باز پکڑے گئے ہیں، دونوں خود کو
ٹائیگرر فورس کا حصہ ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈرز جمع رہے تھے۔
جعلی
ٹائیگرز نے مختلف مساجد میں اعلانات بھی کروائے جس پر لوگ جمع ہوگئے۔ واقع
کی رپورٹ ملنے پر اسٹنٹ کمشنر عمر مقبول نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں افراد
کو قابو کرلیا۔کارروائی کے دوران دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
ہو گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے خواتین کے شناختی کارڈز بھی برآمد ہوئے۔
https://dailypakistan.com.pk/11-Apr-2020/1118896?fbclid=IwAR0pOF_SjuYlsUTTE
K5zaJeHxbUXmrxOLmHnHW-Zl3KPHZnn6e2OdFbLe6c
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر
ثانیہ نشتر نے انکشاف کیا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں کرپشن کرنے
والے 40 افراد کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔ کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن
کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ڈاکٹر
ثانیہ نشتر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا " احساس ایمرجینسی کیش کی
ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو
بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث
40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔"
احساس پروگرام کی سربراہ نے بتایا کہ 8171 پر احساس پروگرام کی امداد کیلئے
میسج کرنے والوں کی تعداد 6 کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار 461 ہوچکی ہے۔ انہوں نے
ہدایت کی کہ جو بھی مستحق لوگ میسج کرنے سے رہ گئے ہیں وہ اپنا شناختی
کارڈ نمبر 8171 پر بھیجیں ۔
https://dailypakistan.com.pk/11-Apr-2020/1118946?fbclid=IwAR15bGLIzfjgPReNEMq-IEJzi6j_bFYJU3MJxI5SciygoRoyx5b74WvZD8k
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-11&edition=KCH&id=5136450_81017277
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107345390&Issue=NP_PEW&Date=20200411
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107345208&Issue=NP_PEW&Date=20200411
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107345206&Issue=NP_PEW&Date=20200411
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/11042020/p2-isb017.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/11042020/p1-lhr011.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/11042020/p1-lhr003.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-05&edition=KCH&id=5169364_36644580
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/03032020/p1-lhr017.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/01032020/P8-LHR-035.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-02-29&edition=KCH&id=5071059_52127506

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/16022020/p8-lhr013.jpg
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی
16خواتین ملازمین نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے کا اعتراف
کرلیا، نادرا نے رقم لینے والے 343 افراد میں سے بیشتر کا ریکارڈ فراہم
کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے
مبینہ غبن کے معاملے میں ایک اور انکشاف سامنے آیا ، ایف آئی اے کا کہنا ہے
کہ سرکاری محکموں کی 16 خواتین ملازمین نے بھی رقوم وصول کیں، خواتین
ملازمین محکمہ تعلیم، صحت و دیگر اداروں کی ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ 16میں
سے15 خواتین ملازمین ایف آئی اے میں پیش ہوئیں اور بے نظیرانکم سپورٹ
پروگرام سے رقم لینے کااعتراف کیا۔
ایف آئی اے حکام نے مزید کہا کہ
دیگرسرکاری ملازمین نے اپنے اہل خانہ کے نام پررقوم لیں، اہل خانہ کے نام
پررقوم لینے والوں میں سے بیشترکی نشاندہی ہوگئی، نادرانے رقم لینے والے343
افرادمیں سے بیشترکاریکارڈفراہم کردیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مختلف
اضلاع سے افسران پرمشتمل 6 رکنی ٹیم تحقیقات کررہی ہے۔
یاد رہے نیب راولپنڈی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن کے
خلاف ریفرنس دائر کیا تھا اور ریفرنس میں سابق چئیرمین بے نظیر انکم سپورٹ
پروگرام فرزانہ راجہ سمیت دیگر ملزمان کو فریق بنایا گیا تھا۔
واضح
رہے گزشتہ ماہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں
اعلیٰ سرکاری افسران کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا تھا، رپورٹ کے مطابق گریڈ
17 سے 21 کے 2 ہزار 543 سرکاری افسران میں سے متعدد نے بیویوں کے نام پر
پیسے وصول کیے، بلوچستان میں سب سے زیادہ سرکاری افسران پروگرام سے مستفید
ہوئے۔
https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2020/1103399?fbclid=IwAR0Ty1B0MfTXw1zkrjpM4oUD
54_ept4HVx_fNij8FDEIBFejkqxuv8tqCi4
No comments:
Post a Comment