نواز لیگ ، جرم اور کرپشن کے بادشاہ ::: میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کیس ::: شاہد خاقاان ، مفتاح اسماعیل اور ایل این جی کیس ::: محکمہ تعلیم ، محکمہ صحت ، باغبانی ، فوڈ ڈپارٹمنٹ ، سیف سٹی ، شوگر ملز ، آشیانہ ، نواز اور شہباز ،مریم ، علی عمران کے کیس ، مک مکا ::: بجلی پلانٹ ، سڑکیں ، انفراسٹرکچر ، اورنج ٹرین اور میٹرو کرپشن ::: شہباز تتلہ کیس ::: چوہدری امجد ، تنویر ، حامد ، قبضہ مافیا ::: ڈریپ سربراہ ::: ایز گارڈ نائن ::: جنگ اور جیو کے میر شکیل الرحمن ::: پی ایم ڈی سی کرپشن ::: نیسپاک ::: جج ویڈیو سکینڈل ::: اسلام آباد ائرپورٹ ::: این ایچ اے ، موٹروے کرپشن ::: ماڈل تھانے ، محکمہ ٹرانسپورٹ ، پی آئی اے ، ورکر وئلفیر فنڈ اور سوشل سکیورٹی کرپشن - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Monday, 25 May 2020

نواز لیگ ، جرم اور کرپشن کے بادشاہ ::: میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کیس ::: شاہد خاقاان ، مفتاح اسماعیل اور ایل این جی کیس ::: محکمہ تعلیم ، محکمہ صحت ، باغبانی ، فوڈ ڈپارٹمنٹ ، سیف سٹی ، شوگر ملز ، آشیانہ ، نواز اور شہباز ،مریم ، علی عمران کے کیس ، مک مکا ::: بجلی پلانٹ ، سڑکیں ، انفراسٹرکچر ، اورنج ٹرین اور میٹرو کرپشن ::: شہباز تتلہ کیس ::: چوہدری امجد ، تنویر ، حامد ، قبضہ مافیا ::: ڈریپ سربراہ ::: ایز گارڈ نائن ::: جنگ اور جیو کے میر شکیل الرحمن ::: پی ایم ڈی سی کرپشن ::: نیسپاک ::: جج ویڈیو سکینڈل ::: اسلام آباد ائرپورٹ ::: این ایچ اے ، موٹروے کرپشن ::: ماڈل تھانے ، محکمہ ٹرانسپورٹ ، پی آئی اے ، ورکر وئلفیر فنڈ اور سوشل سکیورٹی کرپشن

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی کرپشن الزامات پر معطلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ کمیشن کی سفارشات پر وفاقی حکومت نے مئیر اسلام آباد کو معطل کیا ہے۔

عدالت نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی 90 روز کے لیے معطلی پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انصر عزیز کی 90 روزہ معطلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 17 مئی 2020 کا وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔

شیخ انصر عزیز پر انٹرسٹی ٹرانسپورٹ اڈا میں مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں۔ سابق میئر کے خلاف ایم سی آئی کی چیف میٹروپولیٹن آفیسر سیدہ شفق ہاشمی نے ریفرنس پیش کیاتھا جس پر شفاف تحقیقات کے لیے لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد نے میئر کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔

https://dailypakistan.com.pk/21-May-2020/1135497?fbclid=IwAR1ajb8GTP3ll_NeQgLMUQ2D-zNUyhe2O6IhpNQWl0lyuai6wLysgYUY7RU

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/21052020/p1-lhr029.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/21052020/p1-lhr029.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-20&edition=KCH&id=5188635_80789279

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr010.jpg

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کک بیکس کے شواہد مل گئے، ان کے ملازم کے اکاونٹ میں 6 ارب روپے کی رقم منتقل کی گئی، ان کی وزارت اعلیٰ کے دوران خاندانی دولت میں ہزاروں گنا اضافہ ہوا۔

نجی نیوز چینل سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ان کی خاندانی دولت میں ہزاروں گنا اضافہ ہوا، ٹھیکیداروں کی جانب سے براہ راست کک بیکس کی رقوم ان کے اکاونٹس میں بھیجنے کے شواہد مل گئے۔ان کا کہنا ہے کہ اب 90کی دہائی والے حالات نہیں رہے، ڈیل کی باتیں درست ہیں نہ ہی ملزم قانون کے شکنجے سے بچ سکیں گے۔ انہوں نے شہباز شریف کو ٹی ٹی مافیا کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب 70 ہزار کے ملازم کے اکاونٹ میں 6 ارب روپے آئیں گے تو شہباز شریف سے پوچھا تو جائے گا۔

https://dailypakistan.com.pk/15-May-2020/1133041?fbclid=IwAR34doR3o7ydaPJOKKXzT53ExI5

x9Q5ymhuEwmWOzUwrlrdrW7s0PpuZhZw

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/17052020/p1-lhr018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/17052020/p1-lhr018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/17052020/p1-lhr022.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/17052020/p1-lhr022.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/16052020/p7-lhr001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/16052020/p7-lhr001.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-15&edition=KCH&id=5181357_53432573

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/15052020/P4-Lhr-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/15052020/P4-Lhr-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/15052020/p7-isb-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/15052020/p7-isb-001.jpg

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔

شہباز شریف کو نیب ملتان کی جانب سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں شامل تفتیش کیا گیا ہے۔ نیب ملتان نے اپوزیشن لیڈر کو سوالنامہ بھجوادیا ہے جس کا جواب 18 مئی تک مانگا گیا ہے۔ نیب کے مطابق  شہباز شریف اور دیگر افراد نے سرکاری اراضی من پسند افراد میں تقسیم کی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل نیب میں شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

Daily Pakistan , May-20

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p7-isb017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p7-isb017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr030.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr030.jpg

Daily Express

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/05052020/fp-isb-024.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/05052020/fp-isb-024.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/05052020/P6-Lhr-004.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/05052020/P6-Lhr-004.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-04&edition=KCH&id=5167514_49771159

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/25042020/p2-isb007.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/25042020/p2-isb007.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/24042020/p2-isb-012.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/24042020/p2-isb-012.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/20042020/P6-LHR046.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/20042020/P6-LHR046.jpg

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف میر شکیل الرحمن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق میر شکیل الرحمان کو جسمانی ریمانڈ کی مدت تیسری بار ختم ہونے پر احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت نیب کے سپیشل پراسیکیوٹر عاصم ممتاز کی جانب سے میرشکیل الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کی استدعا کی گئی، جس پر میر شکیل کے وکیل نے کہا کہ مجھے ابھی ریمانڈ کی درخواست کی کاپی ملی ہے۔

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی فراہمی پر تیاری کے لیے وقت مانگا جس پر کچھ دیر کے لیے سماعت ملتوی کر دی گئی۔بعدازاں جب سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کے خلاف نیب نے مختلف محکموں سے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، سرکاری محکموں سے ریکارڈ طلب کرنے کے کچھ ایس او پیز ہوتے ہیں، جیسے ہی سرکاری محکموں سے ریکارڈ ملا تو تفتیش مزید آگے بڑھے گی۔عدالت نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ اب نیب کو کس کس جگہ سے ریکارڈ ملنا باقی ہے، جس پر عاصم ممتاز نے بتایا کہ ایل ڈی اے سے کچھ مزید ریکارڈ کی درخواست کی ہے۔

سپیشل پراسیکیوٹر نیب نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ایل ڈی اے کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف اور ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں سعید موجود تھے، اجلاس میں نواز شریف نے ہمایوں سعید کو حکم دیا تھا کہ میرشکیل الرحمان کی درخواست پرعمل کیا جائے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ مزید دو گواہان سے میر شکیل الرحمان کی بالمشافہ ملاقات کروانی ہے لہذا جسمانی ریمانڈ بڑھایا جائے۔

میر شکیل الرحمان کے وکیل ایڈوکیٹ امجد پرویز نے اپنے دلائل میں کہا کہ بین الاقوامی میڈیا دیکھ رہا ہے کہ نیب کیا کر رہا ہے، نیب پر تنقید کرنا ہمارا حق ہے۔ ایڈوکیٹ امجد پرویز کا کہنا تھا کہ تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے، اب لاک ڈوان کا بہانا بنا کرنیب حکام عدالت کو گمراہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان نے نیب حکام کے ساتھ تفتیش میں تعاون کیا، میر شکیل الرحمان کو سیاسی بنیادوں پر گرفتار کرکے پرانا جھوٹا کیس ڈالا گیا، میر شکیل کو نیب حکام نے جب بھی شامل تفتیش ہونے کا نوٹس دیا وہ پیش ہوئے، کال اپ نوٹس پر لوگ نیب نہیں جاتے مگر میر شکیل الرحمان نیب میں پیش ہوئے۔

وکیل صفائی نے نیب کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نیب حکام نے پہلا جسمانی ریمانڈ بھی انہیں گرائونڈ ز پر مانگا تھا، نیب حکام عدالتی وقت کا ضیاع کررہے ہیں۔ایڈوکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ نیب حکام نے اس وقت کے تمام افسران کی میر شکیل الرحمان سے ملاقات کروا چکے ہیں، میر شکیل الرحمان سے تمام افسران کی ملاقات کے بعد نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کا تمام ریکارڈ پہلے دن سے تفتیشی افسر کے پاس موجود ہے، اس اسٹیج پر نیب کو مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے۔

میر شکیل الرحمان کے وکیل نے اپنے دلائل میں مزید کہا کہ ان کے موکل کی سرکاری کیمرہ مین کی مدد سے سلاخوں کے پیچھے کھڑا کر کے تصویر بنوائی گئی، نیب حکام نے وہ تصویر اپنے من پسند میڈیا ہائوسز کو دی جو کہ میر شکیل الرحمان کے مخالف ہیں۔امجدپرویز ایڈوکیٹ نے کہا کہ احد چیمہ کی گرفتاری کی تصویر جاری کرنے پرعدالت عالیہ کا نیب کے خلاف فیصلہ موجود ہے۔وکیل صفائی نے کہا کہ عدالت کے خلاف کبھی کوئی خبر نہیں چلائی، اگر کچھ ایسا ہوا تو میر شکیل الرحمان سے پہلے میں اپنے آپ کو سر نڈر کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کی عزت کرتے ہیں اور کبھی سماعت پر اثر انداز ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے، عدالت کی عزت اور تقدیس کرنا ہمارا فرض ہے اور ہم کرتے ہیں۔ احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمٰن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کردی۔

https://dailypakistan.com.pk/18-Apr-2020/1121962?fbclid=IwAR1MChozs0xXx4sNLzVVSaIun

QdsSOwLXxJ2p9QncQZtXTvZQJ0CGhUdomI

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/P6-Lhr-028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/P6-Lhr-028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/P6-Lhr-025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/P6-Lhr-025.jpg

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیف سکولز کی ادائیگیوں میں کٹوتی کے معاملے پر وزیر تعلیم اور پیف پارٹنرز  آمنے سامنے آگئے۔  پیف پارٹنرز سکولز مالکان نے وزیر تعلیم  کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔

پیف پارٹنرز کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم کا پیف میں 2 لاکھ بوگس طلبہ  کی انٹری  کا  الزام جھوٹ کا پلندہ ہے ، پیف میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں تو  ثبوت سامنے لائے جائیں ،  مراد راس پیف کو ختم کرکے غریب بچوں سے سستی تعلیم چھین رہے ہیں۔

صدر پیف پارٹنرز شبیر ہاشمی کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم پیف سکولز کو ختم کرکے انصاف سکولز پروگرام لانا چاہتے ہیں ، پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے سکولز مالکان فنڈز نہ ملنے کے باعث پر یشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومت نے 2 لاکھ 89 ہزار بچوں کو بوگس قرار دے کر فنڈز روک لیے ہیں۔  حکومت کی جانب سے فنڈز نہ ملنے سے سینکڑوں اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے اپیل ہے کہ معاملے کا نوٹس لیا جائے۔

https://dailypakistan.com.pk/13-Apr-2020/1119782?fbclid=IwAR0TjmwxzESUTFelXUxzhEna2C8

AOmDRqvCBnDplx4d0LVmFmSxL6wYC7dc

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-14&edition=KCH&id=5141434_90701144

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p7-01016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p7-01016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p4-lhr010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/14042020/p4-lhr010.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-12&edition=KCH&id=5138601_82267611

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/11042020/p1-lhr030.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/11042020/p1-lhr030.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/08042020/P1-LHR014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/08042020/P1-LHR014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P5-015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P5-015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-005.jpg

 https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/01042020/P6-Lhr-009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/01042020/P6-Lhr-009.jpg

لاہور (ویب ڈیسک) شہباز تتلا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مفخر عدیل کے گھر سے لئے گئے نمونوں کا ڈی این اے میچ نہیں ہو سکا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق مقتول شہباز تتلا کے نمونے مفخر عدیل کے جوہر ٹاﺅن والے گھر سے لئے گئے تھے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ نمونے شہباز تتلا کی والدہ سے میچ نہیں ہو سکے۔

چینل کے مطابق فرانزک ٹیم کو جائے وقوعہ، مفخرعدیل کے گھر سے 30 نمونے ملے تھے جن میں خون کے دھبے، سگریٹ کے ٹکڑے، 8 انسانی بال، ٹوپی، مشروب کی بوتلیں، ٹشو پیپر اور کچھ گلاس شامل تھے۔جائے وقوعہ سے ملنے والے نمونوں میں سے ایک بھی مقتول کی والدہ کے ڈی این اے سے نہیں مل سکا۔ 30 نمونوں کے تجزیہ سے 9 نامعلوم پروفائل ملے ہیں جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ 9 نامعلوم اشخاص مفخر عدیل کے گھر میں آتے جاتے تھے۔

کچھ انسانی بال ایسے بھی تھے جن کے ڈی این اے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ فرانزک ٹیم کو گٹر سے ملنے والی پینٹ کی جیب کے ٹکڑے سے یہ ضرور معلوم ہوا کہ یہ کپڑا تیزاب میں ڈوبا رہا ہے مگر اس سے یہ پتا نہیں چل سکا کہ کپڑے کا ٹکڑا شہباز تتلا کا ہے۔

چینل ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شہباز تتلا قتل کیس میں تحقیقات جاری ہیں اور ماہرین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ 9 نامعلوم پروفائلز میں سے کون سے افراد کی پروفائل بار بار آئی ہے؟ (مذکورہ نمونوں میں سے کوئی بھی پروفائل ان سب شواہد میں مشترک نکلتا ہے یا نہیں) تحقیقات جاری ہیں کہ مکس پروفائل کی صورت میں کیا نتیجہ سامنے آتا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز تتلا قتل کیس میں پولیس کی جانب سے گرفتار ملزموں مفخر عدیل، اسد بھٹی اور عرفان کا پولی گرافک ٹیسٹ نہ لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مبینہ طور پر ملزموں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ ملزموں میں سے کسی کا بھی ڈی این اے نمونہ نہیں لیا گیا۔ فرانزک ماہرین کا ماننا ہے کہ طاقتور تیزاب ڈی این اے کے شواہد ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/28-Mar-2020/1112932?fbclid=IwAR22LDI_yLcUZA6N2pMInyotEX8

8pVQHFqUxDp_L-XAOlkSFnVJD8pl_wYw 

Daily Express

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/25032020/p6-lhe042.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/25032020/p6-lhe042.jpg

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے متعلق پریس بریفنگ میں میر شکیل الرحمان کی گرفتاری اور میڈ یا پر پابندیوں سے متعلق معروف اینکر پرسن روف کلاسرا کے سوال پر وزیراعظم بھڑک اٹھے ۔

تفصیل کے مطابق روف کلاسرا نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگاشائد آپ میڈ یا سے ناراض تھے ،میڈ یا کے خلاف قوانین بناتے رہے ،آپ کی کابینہ کے ہر ایجنڈے میں میڈ یا پر پابندی سے متعلق گفتگو ہوتی رہی ،اس موقع پر فردو س عاشق اعوان نے کہا کہ سوال کریں لیکن روف کلاسرا نے کہا کہ تھوڑا کمنٹ کرنے کی اجازت دے دیں ،وزیراعظم پہلے بھی سنتے تھے اور اب بھی سنتے ہیں ۔میڈ یا کو ٹائٹ کرنے کے لیے قوانین لائے گئے اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ میر شکیل الرحمان کو بھی گرفتار کرناآپ کے ذہن میں تھا ۔ڈاکٹر دانش کی زلفی بخاری کے خلاف تنقید پر حکومت نے ان کا پروگرام بند کرایا ،یہ ایک خدشہ ہے کہ پورا ملک خطرناک صورتحال میں ہے اور آپ کی میڈ یا کے ساتھ لڑائی ہے ،ایران کا بارڈر کھولنے کے حوالے سے آپ کے پاس وقت تھا فیصلہ لینے کا لیکن صحیح فیصلہ نہیں ہوا ۔

وزیراعظم نے کہا کہ اس موقع کو کورونا سے متعلق استعمال کریں تا کہ لوگوں کو کورونا سے متعلق سمجھ آئے ،آپ جویہ ساری باتیں کر رہے ہیں ،میں ایک میڈ یا پر بات کہہ دوں جس طرح میڈ یا کو پاکستان میں آزادی ہے ،میں چیلنج کرتا ہوں کہ کسی مغربی جمہوریت میں دکھا دیں ، میں مغربی جمہوریت کو سمجھتا ہوں ۔جس طرح کے الزامات یہاں لگتے ہیں ،اگر وہاں لگائے جائیں تو وہاں کے قوانین کے مطابق اتنے جرمانے ہوں کہ آپ کے اخبار بند ہو جائیں یا چینل بند ہو جائیں گے اس وقت مجھ سے میڈ یا کی بات نہ کریں ،کرونا کی بات کریں ۔

https://dailypakistan.com.pk/24-Mar-2020/1111025?fbclid=IwAR12a04JhFiHSdE5qTUPtGYfjEFo7

iw3B6vHdmUa-RXk2gbsYbC_4CyA8Q

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/22032020/P8-Lhr-012.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/22032020/P8-Lhr-012.jpg https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/20032020/p1-lhr045.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/20032020/p1-lhr045.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/20032020/p1-lhr051.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/20032020/p1-lhr051.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/19032020/P6-Lhr-039.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/19032020/P6-Lhr-039.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/18032020/p1-lhr047.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/18032020/p1-lhr047.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/17032020/p6-lhe-027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/17032020/p6-lhe-027.jpg

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹائون کچہری کی خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ شازیہ محبوب نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایس ایس پی مفخرعدیل کو تیزاب اور ڈرم فراہم کرنے والے ساتھی ملزم عرفان علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاہے،کیس کی سماعت شروع ہوئی تو پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عرفان علی نے ایس ایس پی مفخرعدیل کو ڈرم اور تیزاب لا کر دیا،مبینہ طور پر شہباز تتلہ کی لاش کو تیزاب ڈال کرمسخ کیا گیا،شریک ملزم سے تفتیش کے لیے 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیاجائے،ملزم کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔

عدالت نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد ملزم کو5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاہے،عدالت نے ملزم عرفان علی کو 18مارچ کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیاہے،یادرہے کہ اس کیس میں مرکزی ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل کوپہلے ہی عدالت جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرچکی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/15-Mar-2020/1107141?fbclid=IwAR2WDIahi1XzereE_jjrzCOI-bhY46WPF0b_LSrxqT89KiYpR5h90dzFQsM

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/14032020/P1-LHR017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/14032020/P1-LHR017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/p1-lhr019.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/p1-lhr019.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/p1-lhr045.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/p1-lhr045.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/P8-Lhr-002.jpg 

Daily Roznama 92 , Dated:13-03-20

 https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/P8-Lhr-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/13032020/P8-Lhr-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/13032020/p9-isb003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/13032020/p9-isb003.jpg

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل میں مرکزی ملزم میاں طارق کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے مرکزی ملزم میاں طارق کی درخواست ضمانت مستردکردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق نے انسداد دہشتگردی عدالت میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کی تھی ،گزشتہ روز عدالت نے میاں طارق کی دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے فیصلہ سنادیا،عدالت نے مرکزی ملزم میاں طارق کی درخواست ضمانت مستردکردی۔عدالت نے کہا کہ میاں طارق کی درخواست ضمانت میرٹ پر پوری نہیں اترتی ۔ 

https://dailypakistan.com.pk/11-Mar-2020/1105281?fbclid=IwAR30vqRlSCa_QdFEIlr6eI7vUj4G_

\hlUH3Ne9o44hhI_CcSas0_DCyBqOaE

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/12032020/p1-lhr034.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/12032020/p1-lhr034.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/12032020/p1-lhr035.jpg

Daily Roznama 92 , Dated: 13-03-20

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-11&edition=KCH&id=5088103_91591397

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/11032020/p1-lhr008.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/11032020/p1-lhr008.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/11032020/p1-lhr010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/11032020/p1-lhr010.jpg

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آخر تحقیقاتی اداروں کو شہباز تتلہ کیس میں بڑی کامیابی مل گئی ہے کیونکہ ایس ایس پی مفخر نے سیکیورٹی اداروں کو گرفتار پیش کر دی ہے ۔

میڈیا میں چلنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ شہباز تتلہ کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، ایس ایس پی مفخر عدیل نے اہم سیاسی شخصیت کی ضمانت پر گرفتاری دے دی ہے تاہم انہوں نے گرفتاری پنجاب سے باہردوسرے صوبے میں دی ہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ ایس ایس پی مفخر کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیاہے تاہم انہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے اندر لاہور لائے جانے کا امکان ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ شہباز تتلہ کے اغواءکا مقدمہ سات فروری کو نصیرآباد تھانے لاہور میں درج کیا گیاتھا ۔ 

https://dailypakistan.com.pk/10-Mar-2020/1104795?fbclid=IwAR3StF98YTuQ_w8XYb_bPmmRP-hYqPaS7x1hxO6T3Zd4onf82xxI9MBEDq0

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ مفخر عدیل کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ وہ اتوار کی شام لاہور کے تھانے میں خود پیش ہوئے اور انہوں نے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مفخر عدیل اتوار کی شام سات بجے لاہور کے تھانے کے افسر کے پاس پیش ہوئے کیونکہ ان کی والدہ پولیس کی حراست میں تھیں جس کے باعث نہ صرف پیش ہوئے بلکہ ان سے تفتیش بھی کر لی گئی ہے ۔مفخر عدیل سے جب ملازم اور اسد بھٹی کو سامنے بیٹھا کر تفتیش کی گئی تو انہوں نے اقرار کیا کہ وہ قتل میں ملوث ہے ، ذرائع نے بتایا کہ مفخر عدیل نے یہ بھی اعتراف کر لیاہے انہوں نے تیزاب کو چار مرتبہ تبدیل کیا تاکہ اس کی لاش مکمل طور پر جل جائے اور ہڈیاں بھی باقی نہ رہیں ۔

نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ پولیس نے اپنی کارروائی ڈالنے کیلئے یہ کہنا شروع کر دیاہے کہ مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے گرفتار کیا گیاہے کیونکہ پولیس اس بات سے بچنا چاہتی ہے کہ اس راز سے پردہ نہ اٹھ جائے کہ جب مفخر عدیل خود پیش ہوئے اور ان کے ساتھ اس وقت دو اعلیٰ پولیس افسرا اور ایف آئی اے کا اعلیٰ افسر بھی تھے ۔پولیس نے اپنی کارکردگی پرسوالیہ نشان سے بچنے کیلئے کہنا شروع کر دیاہے کہ سی آئی اے کا سٹاف مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے گرفتار کر کے لایا ہے ۔امید کی جارہی ہے کہ انہیں آئندہ 48 گھنٹوں میں گرفتار ڈال کر سامنے لایا جائے گا ۔

https://dailypakistan.com.pk/10-Mar-2020/1104798?fbclid=IwAR2wWnOXGMENTz8PIJ10ZTRxbB

Yq2tC9GMt4wWafO4XgIS9Tsg26PkKe208

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/10032020/p1-lhe046.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/10032020/p1-lhe046.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/10032020/p8-lhe017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/10032020/p8-lhe017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/05032020/P8-Lhr-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/05032020/P8-Lhr-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/06032020/P8-ISB-038.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/06032020/P8-ISB-038.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/04032020/P6-Lhr-013.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/04032020/P6-Lhr-013.jpg

 https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107240164&Issue=NP_PEW&Date=20200304

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کیخلاف12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق نیب کی ریجنل بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، لہذاد تحقیقات بند کی جائیں، چیرمین نیب کو انکوائری بند کرنے کی سفارش بھیج دی گئی ہے۔ شہباز شریف کے خلاف انکوائری کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مؤقف اپنایا ہے کہ انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا چکے ہیں۔

پراسکیوشن ونگ کا کہنا ہے کہ انکوائری میں نامزد میاں عطااللہ اور میاں رضاعطا اللہ وفات پا چکے ہیں جب کہ شہباز شریف کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد بھی تاحال نہیں ملے ہیں۔ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب کیخلاف من پسند افراد کو بارہ پلاٹ دینے سے متعلق انکوائری 20 سال سے التوا کا شکار تھی۔

شہباز شریف ان کے سیکرٹری جاوید محمود، میاں عطا اللہ، میاں رضا اور دیگر کیخلاف انکوائری ہونی تھی۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگر کے خلاف جون2000 میں تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ذرائع کے مطابق لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی( ایل ڈی اے) نے1978میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی اور اس کے عوض دس مرلے کے پلاٹ فراہم کرنا تھے۔

نیب کے مطابق من پسند افراد کو خلاف قانون ایک کنال کے پلاٹ دیے گئے۔ نیب نے تفتیش شروع کیں تو مبینہ طور پر پلاٹوں کی منسوخی کا حکم دے دیا گیا۔

https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2020/1101502?fbclid=IwAR3GjRAAfJ6s5eRDNaF9Mo8SUn

nW1RXbHdkcd1bzNMRZJ30K_7NkboFExZM

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/03032020/p2-lhr027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/03032020/p2-lhr027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/03032020/P8-ISB-065.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/03032020/P8-ISB-065.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/02032020/P8-ISB-017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/02032020/P8-ISB-017.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-02-29&edition=KCH&id=5071084_28826062

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/29022020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/29022020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/29022020/p1-lhr015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/29022020/p1-lhr015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/28022020/P1-LHR020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/28022020/P1-LHR020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/28022020/P2-LHR009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/28022020/P2-LHR009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/02/28022020/P8-ISB-044.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/02/28022020/P8-ISB-044.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/26022020/P8-Lhr-039.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/02/26022020/P1-ISB-019.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/25022020/p1-lhr028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/25022020/p2-lhr025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/24022020/P1-LHR046.jpg

No comments:

Post a Comment