https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/19032020/P6-Lhr-011.jpg
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نندی پورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی
بریت کی درخواست مستردکردی گئی ،شریک ملزم شمائلہ محمود ریاض کیانی اور
مسعودچشتی کی درخواستیں بھی مستردکردیں،عدالت نے کہاکہ ملزم ترمیمی آرڈیننس
کے تحت ریلیف کے مستحق نہیں ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدلت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس میں
راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے راجہ
پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی ،شریک ملزم شمائلہ محمود ریاض
کیانی اور مسعودچشتی کی درخواستیں بھی مستردکردی گئیں۔عدالت نے کہاکہ ملزم
ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف کے مستحق نہیں ۔یاد رہے کہ راجہ پرویز اشرف
نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی استدعا کی تھی ۔
https://dailypakistan.com.pk/18-Mar-2020/1108390?fbclid=IwAR38biQLjJcawyd0HxqNIONVX
QUsM1JkUhSL0PWSfXkIewr47HG-C9pK1dY
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/12032020/P6-Lhr-018.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/12032020/P8-Lhr-009.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/03/12032020/P8-ISB-007.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-11&edition=KCH&id=5088114_37443131
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/10032020/p1-lhe015.jpg
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-05&edition=KCH&id=5078792_66929170
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-04&edition=KCH&id=5077300_38451920
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-03&edition=KCH&id=5076396_98512300
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/03032020/P8-Lhr-048.jpg
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری
،نوازشریف،یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا گیا،احتساب
عدالت میں نیا ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر کیا گیا۔
ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف نے گیلانی دور میں
غیرقانونی طور پر گاڑیاں حاصل کیں ،آصف زرداری نے انور مجید، اور عبدالغنی
مجید کے ذریعے گاڑیوں کی 15 فیصد ادائیگیاں کیں ،گاڑیوں کی ادائیگی کیلئے
عبدالغنی مجید نے جعلی اکاﺅنٹس سے کی۔
ریفرنس میں مزید کہاگیا ہے کہ
نوازشریف کو 2008 میں بغیر کوئی درخواست دیئے توشہ خانے سے گاڑی دی گئی
،سابق صدر نے گاڑیاں توشہ خانے میں جمع کرانے کے بجائے خوداستعمال
کیں،ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کو بطور صدرلیبیااور یواے ای سے
بھی گاڑیاں تحفے میں ملیں ،نوازشریف نے جان بوجھ کر یوسف رضا گیلانی سے
غیرقانونی فائدے لئے ۔
https://dailypakistan.com.pk/02-Mar-2020/1101053?fbclid=IwAR3rjh32AXNGdZLV
DLrdOHhRJIrimeS0RqUP4yHarL6OC11EXfHwfIx2eMg
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورکی
نااہلی کے لیے دائر درخواست پر پی ٹی آئی سے دوبارہ جواب طلب کرلیا
ہے۔تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی
سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی
درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے موقع پر فریال تالپور کے وکیل نے عدالت کو
بتایا کہ ہمیں سنے بغیردرخواست بحال کی گئی ہے،کوئی نوٹس بھی موصول نہیں
ہویا،ہم پی ٹی آئی کی بحال کی گئی درخواست کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں۔جس پر
بینچ کے سربراہ نے کہا کہ آپ جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں،ابھی درخواست دیں
ہم فیصلہ سنا دیتے ہیں اس موقع پر فریال تالپورکے وکیل نے مزید تیاری کے
لئے مہلت کی استدعا کی جسے الیکشن کمیشن نے منظور کرتے ہوئے سماعت دو اپریل
تک ملتوی کر دی۔
https://dailypakistan.com.pk/02-Mar-2020/1101046?fbclid=IwAR1wTd4WbTCOpwMTbaO5lC
NEy7UDB3lAq0aUGcL_S5boDI57d2XmJzkktfU
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف
زرداری کاکراچی کا گھر منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی،عدالت نے گھر
منجمد کرنے کے آرڈر کی کاپی ملزم کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے
ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ فریق چاہے تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب یورو(نیب) نے سابق صدر آصف زرداری کے مکان
کو منجمد کرنے کی توثیق کی درخواست احتساب عدالت میں دائرکررکھی تھی،نیب
کی درخواست پر تفتیشی افسر احمد سعید وزیر عدالت میں پیش ہوئے ،نیب کی جانب
سے موقف اختیار کیاگیا کہ اپریل2014 میں کرپشن کے پیسوں سے مکان خریدا
گیا،گھر کی خریداری میں جوائنٹ اکاو¿نٹ کے ذریعے پیسے دیئے گئے۔
احتساب
عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کا کراچی کا گھر منجمد کرنے کے فیصلے
کی توثیق کردی،عدالت نے گھر منجمد کرنے کے آرڈر کی کاپی ملزم کو فراہم
کرنے کی ہدایت کردی،جج محمد بشیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ فریق
چاہے تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے ۔واضح رہے کہ نیب نے آصف ززرداری کے
کلفٹن والے گھر کو 12 فروری کو منجمد کیا تھا۔
https://dailypakistan.com.pk/02-Mar-2020/1101058?fbclid=IwAR1v3DziQ0xi0ByXcjM6aU
GD2vvGZU_XnJeBoedcf-YDvR_xHv_sA-pMRsA
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-03-02&edition=KCH&id=5074155_32107158
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/03/01032020/P8-LHR-031.jpg
No comments:
Post a Comment