
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-25&edition=KCH&id=5015952_18458772
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-25&edition=KCH&id=5015899_47059979
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107130212&Issue=NP_PEW&Date=20200125
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107130218&Issue=NP_PEW&Date=20200125

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107130153&Issue=NP_PEW&Date=20200125
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107130214&Issue=NP_PEW&Date=20200125

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107130212&Issue=NP_PEW&Date=20200125
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107128262&Issue=NP_PEW&Date=20200125
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/25012020/P8-Isb-060.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/25012020/p2-isb-031.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/25012020/p9-lhr001.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107127302&Issue=NP_PEW&Date=20200124


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107127327&Issue=NP_PEW&Date=20200124

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/24012020/p9-isb-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/24012020/P1-ISB-042.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/P6-Lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/p1-lhr006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/p1-lhr009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/p2-lhr011.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/24012020/p2-lhr003.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-24&edition=KCH&id=5013983_82655182
ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے حامی اکثر یہ بات کہتے نظر آتے ہیں کہ عمران خان بنا پرچی کے دنیا کے کسی بھی فورم پر فی البدیہہ تقریر کرنے کا فن رکھتے ہیں لیکن اب ان کے اسی فن کے غیر ملکی بھی مداح ہوگئے ہیں۔
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے تقریباً 29 منٹ طویل فی البدیہہ خطاب کیا۔ جب وہ اپنا خطاب مکمل کرکے سوال و جواب کے سیشن کیلئے آئے تو میزبان نے ان کا شکریہ ادا کیا اور فی البدیہہ تقریر کو متاثر کن کہا۔ وزیر اعظم جب تقریر کرنے کے بعد بیٹھنے لگے تو میزبان نے کہا کہ ’ مسٹر پرائم منسٹر ، ملک کیلئے اپنے عزائم سے آگاہ کرنے کا شکریہ، آپ نے بغیر کسی پرچی کی مدد سے انتہائی فصیح و بلیغ انداز میں اپنا وژن پیش کیا جو انتہائی متاثر کن ہے۔‘
خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپنے خطاب میں بھی وزیر اعظم عمران خان نے آدھے گھنٹے سے زائد تقریر کی تھی جس میں انہوں نے کسی پرچی کا سہارا نہیں لیا تھا۔ ان کی اس تقریر کو مسلم دنیا میں خوب سراہا گیا تھا۔
https://dailypakistan.com.pk/23-Jan-2020
/1082134?fbclid=IwAR0mhM
zIc7klZqDkaqbjw3ZEpZMsOQJs8
8dIa8joeAo0-72S7Eeuk2Df-Ro


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107124885&Issue=NP_PEW&Date=20200123


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107124790&Issue=NP_PEW&Date=20200123


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107124786&Issue=NP_PEW&Date=20200123

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-23&edition=KCH&id=5011645_39615071

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-23&edition=KCH&id=5011675_94207651

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p9-lhr002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p1-lhr002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p1-lhr026.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p1-lhr020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/23012020/p1-lhr033.jpg
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آٹے کا بحران ختم نہیں ہوا تھا کہ چینی کا بحران بھی جنم لینے لگا ہے، ملک میں موجود شوگر مافیا نے چینی کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔
شوگرٹریڈرزایسوسی ایشن کے مطابق 100 کلو چینی کا تھیلا 7300 روپے سے بڑھ کر 7550 روپے کا ہوگیا ہے۔ شوگر مافیا کی جانب سے من مانے اضافے کے بعد چینی کی ہول سیل قیمت ساڑھے 75 روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ پرچون میں چینی 80 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔
دوسری جانب ترجمان کمشنر کراچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ غیر قانونی ہے،کمشنر کراچی کی جون 2019 کی لسٹ کے مطابق چینی کی قیمت 66 روپے کلوہے۔
https://dailypakistan.com.pk/20-Jan-2020/1081109?fbclid=IwAR3eOGnmgGtRloxwLqskr0ey5yluBOF-4sX4Ap4L9HNqdCHxL5OQ6NOGW2I
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29 ہزار 301 خالی اسامیوں پر چار ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
سٹیزن پورٹل پر سرکاری ملازمین کی شکایات کے ازالہ کے لئے بھی وفاقی کابینہ نے تمام زیر التوا انکوائریوں ، ریکروٹمنٹ رولز سمیت تمام معاملات کیلیے ٹائم فریم دے دیا۔ حکومت نے زیرالتواء معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم خصوصی کمیٹی کو تمام رکاوٹیں ختم کرنے کی بھی ذمہ داری تفویض کی ہے۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سٹیزن پورٹل میں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد کی طرف سے ترقیوں ،زیرالتوا سنیارٹی کیسز ، انکوائریوں میں تاخیر اور خالی عہدوں پر بھرتیاں نہ ہونے کی وجہ سے کام کا اضافی بوجھ جیسے مسائل کی شکایات درج کرائی گئی ہیں جس پر پرائم منسٹر کے ڈیلیوری یونٹ نے وزارتوں ،ڈویژنوں اور ماتحت اداروں سے ان مسائل کا ڈیٹا حاصل کیا تو انکشاف ہوا کہ ریکروٹمنٹ رولزمیں تبدیلی کے کیسز 16ہزار 3سو43 ہیں جبکہ Re-designation، ریشنلائزیشن اور ڈیلیشن پراسس میں تاخیر کے شکار 3,738 کیسز،سینارٹی کے منتظرہیں۔
https://dailypakistan.com.pk/21-Jan-2020/1081526?fbcli
d=IwAR3AX0bZdXdx2Aoqd3e6EcFT
dUWdvP7jYC6scYBt0JkVV7IJlm67JybCbVM
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن اور اس کے ذیلی اداروں کے حکام کی طرف سے آٹو سیکٹر کی کمپنیوں سے اربوں روپے کی رشوت لینے کا انکشاف منظر عام پر آ گیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ وزارت اور اس کے ’انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ‘ جیسے ذیلی اداروں کے لوگ آٹو سیکٹر کی کمپنیوں سے اربوں روپے رشوت لے کر انہیں مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیاں کا معیار ناقص رکھنے کی اجازت دیتے رہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کے اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں اس انکشاف پر ایم این اے علی گوہر خان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان میں اسمبل ہونے والی کاریں عالمی معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ باہر سے 5سال پرانی کاریں جو درآمد کی جاتی ہیں ، ان کی حالت پاکستان میں بننے والی نئی کاروں سے بہتر ہوتی ہے۔ ہنڈا کی کاروں میں مینیکل مسائل ہیں اور کمپنی کو یہ معلوم ہے مگر وہ انہیں دور نہیں کرتی۔ ایک پاکستانی جو 30یا 40لاکھ کی کار خریدنے جاتا ہے تو اس کے پاس دو تین کمپنیوں کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں۔ ان جاپانی کار ساز کمپنیوں کی پاکستان میں مناپلی ہے۔ “
ان کا کہنا تھا کہ ”یہ کمپنیاں سالانہ اربوں روپے منافع کما رہی ہیں، اس کے باوجود کاروں کی قیمتیں اوپر جا رہی ہیں۔ پاکستان میں بننے والی کاروں کا معیار کم از کم درآمد کی جانے والی کاروں کے برابر ہونا چاہیے۔“وزارت کے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن ریٹائرڈ شیر عالم محسود نے اجلاس میں وزارت اور ذیلی اداروں کے حکام پر عائد کیا گیا الزام مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ”حکام کے اربوں روپے کی رشوت لینے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ میں نے بریف کیسز کے بارے میں سنا تو ہے لیکن اپنی آنکھوں سے بریف کیس کبھی دیکھے نہیں ہیں۔ میرے خیال میں وزارت یا ذیلی اداروں کا کوئی شخص کرپشن میں ملوث نہیں ہے۔“
https://dailypakistan.com.pk/21-Jan-2020/1081594?fbclid=IwAR1fQCPyc05H53h-LLl_O3hO4Jmio40Wx_qMJHon1EJdLBbDePxZSPUPMng
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 466 پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں بوگس نکلیں۔
وزیرایوی ایشن غلام سرورخان نےسینٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیاہے جس میں کہاگیاکہ گزشتہ پانچ سالوں کےدوران466پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں بوگس نکلیں،پی آئی اے اس حوالے سے پالیسی وضع کررہا ہے،آئندہ ڈگریوں کی تصدیق کے بعد املازمین کو مستقل کیا جائے گا،کوئی بھی جعلی ڈگری کا حامل اب بچ نہیں پائے گا۔ انہوں نے کہاکہ جعلی ڈگری جمع کروانا قانوناً جرم ہے،اس وقت 47 پائلٹس کنٹریکٹ پر کام کررہے ہیں،مذکورہ پائلٹس کی عمر 60 سال سے زائد ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/21-Jan-2020/1081
621?fbclid=IwAR1R56U4dMG8Kp_rBZCz7-pjOqVa2Xy
YWjig7GE_MMK5BERbQX8qoYMoe3E
سجاول(آن لائن)صوبہ سندھ کے سجاول ضلع میں آٹامافیاکے بعد شوگرمافیانے بھی اپنی کمالات دکھانے شروع کردئے،سجاول میں تین شوگرملوں کی پروڈکشن کے باوجود علاقے میں چینی کی قیمت دس روپے فی کلو بڑھادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٹے کے مبینہ بحران کے بعد شوگر مافیا نے بھی عوام کو لوٹنے کے لئے کمر کس لی، چینی کی قیمت میں پانچ روپے اضافے کی خبروں کے بعد ایک روز میں مقامی ذخیرہ اندوزوں نے فوری طورپرفی کلو چینی کی قیمت میں دس روپے تک کا اضافہ کرکے فی کلو اسی روپے قیمت کردی ہے، علاقے میں اس سے قبل سترسے چوہترروپے فی کلو فروخت ہورہی تھی، سجاول ضلع کی تین شوگرملزمیں اس وقت چینی کی پروڈکشن جاری ہے اور چھوٹے تاجروں نے بھی ڈائریکٹ شوگرملوں سے چینی کے ٹرک ڈیو بک کرائے ہیں جبکہ بڑے ہول سیلرز نے بھی اپنی بکنگ کرالی ہے، گذشتہ سال سجاول ضلع دو شوگرملزدیوان اور شاہمراد شوگرملزنے چینی ایکسپورٹ کے علاوہ ملک کے اندر فروخت کی تاہم اومنی گروپ کی لاڑ شوگرملزکو مقامی سیٹھوں نے اپنے طورپر چلایااور چینی کی تمام پروڈکشن مقامی گوداموں میں بھردی تھی،جس کو پورے سال بیس روپے اضافے کے ساتھ فروخت کیاگیا، اس دفعہ بھی لاڑ شوگرملزکو مقامی ذخیرہ اندوز سیٹھ چلارہے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ضلع سجاول کی تینوں شوگرملزاس وقت چل رہی ہیں اور مقابلے میں گنادوسو پچھترروپے فی من کے حساب سے لے رہی تھیں، گذشتہ روز اچانک ہی تینوں شوگرملزگنے کی قیمت اسی روپیافی من کم کرکے سرکاری ریٹ ایک سو پچانوے کردیاجس سے کاشتکاروں کا کروڑوں کا نقصان ہوااس کے ساتھ ہی مارکیٹ میں چینی کی قیمت دس روپے اضافہ کرکے اسی روپیافی کلو کردی گئی ہے۔ چینی مافیاکے اس کھیل سے معلوم ہوتاہے کہ ملک بھرمیں چینی کا مصنوعی بحران پیداکرکے قیمت ایک سو روپے فی کلو تک پہنچانے کی تیاری کی جارہی ہے، سجاول ضلع کی لاڑ شوگرملزکی تمام پروڈکشن علاقے کے سیٹھوں کے گوداموں میں بھرنے کی تیاری کی جارہی ہے جبکہ گذشتہ سال کی وافرچینی موجود ہونے کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ کیاگیاہے، شوگرملزاور چینی مافیاکی ملی بھگت سے کاشتکاروں بلیک میل کرکے کم قیمت اداکرنے کے بعد ذخیرہ اندوزی کرکے چینی کی قیمت بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، اس سلسلے میں بڑے تاجروں کے علاوہ چھوٹے تاجروں نے بھی ڈائریکٹ شوگرملوں میں ڈیو چینی کے ٹرک بک کرادئے ہیں۔ اس طرح یہ چینی وہیں پڑی رہے گی اور جب چاہیں اٹھاسکتے ہیں، واضع رہے کہ چینی سے تاجروں کے دکان اور گودام بھی بھرے ہوئے ہیں، آٹے اور چینی کاکاروبار کرنے والے سیٹھ اس سے دگنافائدہ اٹھارہے ہیں لیکن غریب آدمی کے لئے مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیاہے،۔
علاقے میں اومنی گروپ کی شوگرملزسے گذشتہ سال نکلنے والی چینی کا ایف بی آر کے پاس پروڈکشن اور سیلزٹیکس کاحساب تک نہیں ہے راتوں رات یہ چینی مقامی سیٹھوں کے گوداموں میں شفٹ کی گئی تھی اس دفعہ بھی ایسی ہی واردات کی جارہی ہے، واضع رہے کہ شوگرملزمصنوعی طورپر گنے کی قیمت کم زیادہ کرکے گنانہ ملنے کابہانہ بناکر نوکین میں مل بندرہنے کی رپورٹ ایف بی آر کو دے رہی ہیں لیکن پروڈکشن کی چینی مقامی مارکیٹ میں چوری چھپے فروخت کی جارہی ہے۔اس سے تیارچینی کی قیمت زیادہ کرنے کاجواز بھی بنایاجارہاہے۔ اس طرح کالے دھن کا گورکھ دھندا جاری ہے، اور اربوں کھربوں کی ہیرپھیرکی جارہی ہے شوگرملزکے خلاف مقامی کاشتکاروں نے شکایات کی ہیں کہ خریدے گئے گنے کی قیمت کئی سالوں سے ادا نہیں کی گئی اور نہ ہی دیگرمتفرقات ادا کئے گئے ہیں، اور کروڑوں روپے کی مقروض ہیں۔ شوگرملزمالکان، تاجروں اور ذخیرااندوزوں کی ایک چین ہے جو منظم انداز میں لوٹ کھسوٹ کررہی ہے، اس ضمن میں فوری اقدامات کی اپیل کی گئی ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/21-Jan-2020/1081
628?fbclid=IwAR0aUeXAxc
6JJZracFYYXJjvMp7rbvZgqm
CGlrdxh8QLCtWfBV2PXILwTag
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پروگرام میں تکرار کے بعد چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کی ہدایت پر عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر آج صبح آٹے کا پورا ٹرک پہنچا دیا گیا تاہم آج جب دونوں نجی ٹی وی جیونیوز کے مہمان بنے تو اس دوران بھی ایک دوسرے پر شددی تنقید کے تیر برسا دیئے اور ماحول شدید گرم ہو گیا ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے ایک گزارش کرتاچلوں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آٹے کا بحران نہیں ہے ، یہ ن لیگ کا پراپیگنڈہ جو کہ آج بے نقاب ہواہے ، محترمہ نے بار بار مجھے کل پروگرام میں کہا کہ مجھے آٹا نہیں مل رہاہے ، میں نے ان سے گزارش کہ کہ اگر آپ کو چاہیے ہو گا تو مل جائے گا ، صرف دیکھنے کی بات ہے ، آنکھیں کھول کر دیکھیں ، اپنی آنکھوں سے تعصب کی پٹی اتاریں توآپ کو نظر آ جائے گا کہ آٹا کہاں مل رہاہے ۔
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ”عظمیٰ بخاری نے مجھ سے کہا کہ مجھے 790 روپے میں آٹا دلوا دیں ، میں نے کہا کہ مجھے بات مکمل کرنے دیں ان کے پاس آٹا پہنچ جائے گا ، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاﺅن کے لوگوں کو بھی آٹا نہیں مل رہاہے ، میں نے کہا کہ پورا ٹرک وہاں پر پہنچ جائے گا ، صبح جب ان کے گھر آٹا گیا تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ انہیں اصل تکلیف کس چیز کی ہوئی ہے یا افسوس کس بات کا ہے ۔
پروگرام کے میزبان نے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی سے آٹا مہنگا ہونے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی فلور مل یا یوٹیلیٹی سٹور پر آٹا مہنگا نہیں ہواہے مجھے بتا دیں کہ آٹا کہاں سے مہنگا مل رہاہے ، جو چکی مالکان ہے انہیں حکومت گندم نہیں دیتی تھی اور نہ ہی ریگولیٹ کرتی تھی لیکن وہ اب ہم نے کرنا شروع کر دیاہے ، ہر چکی مالکان کو پانچ بوریاں فی دن دی جائیں گی ، آپ لوگ جن دکانوں سے خریدتے ہیں وہاں پر آٹا دستیاب ہے ، صرف چکی مالکان ایسے ہیں جن کے ساتھ حکومت کے پہلے مذاکرات نہیں ہوئے تھے وہ بازار سے گندم خریدتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی جگہ چلے جائیں آپ کو آٹا اسی قیمت پر ملے گا جو حکومت نے مقرر کی ہے ، اب چکی مالکان کے ساتھ مذاکرات ہو چکے ہیں ، انہوں نے بھی آٹا 45 روپے فروخت کرنے کا کہہ دیاہے ۔
پروگرام کے میزبان نے آٹا مہنگا ہونے کے سوال کو دوبارہ دہرایا تو چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ نے تنقیدی تیروں کا رخ ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی جانب کر دیا اور کہا کہ ” عظمیٰ بخاری کا باورچی چھوٹا نواز شریف بنا ہواہے ، آ پ کا باورچی آپ کے ساتھ نوازشریف والی حرکت کر رہاہے ، چوری کر رہاہے ۔“
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کی بات سن کر ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری شدید غصے میں آ گئیں اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ تمیز سے بات کریں ، آپ عمران خان نہ بنیں ،عمران خان والی زبان استعمال نہ کریں ، یہ اتنے لائق فائق ہیں کہ انہیں مجھے پروگرام میں بتانا پڑا کہ پنجاب حکومت گندم باہر نہیں بھجواتی ، انہیں اتنا نہیں پتا کہ گندم باہر کیسے جاتی اور آتی ہے ، مجھے تکلیف یہ ہے کہ آپ تماشا بنا رہے ہیں ، عام آدمی کا، آپ کیا کر رہے ہیں ،میں آپ کو بتاﺅں کہ کہاں کہاں آٹا نہیں مل رہاہے ؟ ۔ عظمیٰ بخاری اور چیئرمین عمر تنویر بٹ کے درمیان پروگرام میں شدید تکرار ہوئی ۔
چیئرمین فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ اتنی لمبی باتوں میں جانے کی بجائے اپوزیشن کا صحیح رول ادا کریں ۔ میزبان کے سوال پر جواب دیتے ہوئے عمر تنویر بٹ نے کہا کہ آپ مجھے کوئی فوٹیج دکھا دیں کہ آٹے کا بحران کہاں ہے ، صرف دعوے نہ کریں ، 20 کلو کا تھیلہ 805 روپے کا دستیاب ہے اور ایک مہینے پہلے بھی اتنے کا ہی تھا ۔
https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2020/1082054?fbclid=IwAR20t08EmkCSWUDnLrE56n
07Jtp76Z5CvJi7vYKoaFg3od6GDXzFXoN5O1I
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مسلم لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر آٹابھجوادیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت سے آٹا بھجوانے کی درخواست کی تھی،عظمیٰ بخاری نے کہاتھااگراتنا آٹا موجود ہے تو میرے گھر بھی بھجوا دیں،چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ خواہش کا احترام کرتے ہوئے آٹے کے تھیلے ان کے گھر بھجوا دیئے۔
اس پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صبح سویرے میرے گھر کے باہر تماشا لگایا، محکمہ فوڈ کے اہلکاروں نے گھر کی گھنٹی بجاکر کہاکہ میڈم آٹا لے لیں، لیگی رہنماعظمیٰ بخاری نے کہاکہ مجھے صرف ایک آٹے کا تھیلا چاہیے تھا جو خرید لیا، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محکمہ فوڈ پنجاب نے آٹے کے 30،40تھیلے میرے کے گھر کے باہر رکھ دیئے ۔
https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2020/1082018?fbclid=IwAR3SWOyNEMtvY3q4bIg8wXC-RK1dujDbIOZaPTZjbAFAWK5J7LSTzATyCik

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-21&edition=KCH&id=5009026_72952189


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107121415&Issue=NP_PEW&Date=20200122

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107121425&Issue=NP_PEW&Date=20200122

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/22012020/P8-ISB-041.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/22012020/p9-isb-020.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107121376&Issue=NP_PEW&Date=20200122

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P9-LHR001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P2-LHR016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P1-LHR031.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P1-LHR006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P1-LHR021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/22012020/P1-LHR001.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-22&edition=KCH&id=5010764_46401679

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-22&edition=KCH&id=5010766_73621113

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-22&edition=KCH&id=5009552_26627630

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-21&edition=KCH&id=5009014_47868448


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107119272&Issue=NP_PEW&Date=20200121


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107119296&Issue=NP_PEW&Date=20200121

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/21012020/P8-ISB-065.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/21012020/P8-ISB-014.jpg


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107119298&Issue=NP_PEW&Date=20200121

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107119287&Issue=NP_PEW&Date=20200121

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107117267&Issue=NP_PEW&Date=20200121

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107119324&Issue=NP_PEW&Date=20200121

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/P6-Lhr-027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p2-lhr002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p2-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p2-lhr005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p2-lhr015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr013.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/21012020/p1-lhr023.jpg
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبہ بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزوں اور روزمرہ استعمال کی اشیاء خاص کر آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنےوالوں کےخلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہےتاکہ گندم اوردیگرمتعلقہ اجناس کی ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کی جائے ، انہوں نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی کہ و ہ صوبے کے تمام علاقوں میں اپنی ٹیمیں بھیج کر ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کارروائی کریں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی کہ وہ کنزیومر کمیٹیوں کے اجلاس فوری اور باقاعدگی سے بلائیں تاکہ آٹے اور دوسری روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کے نرخوں پر کنٹرول کیا جا سکے،تمام ماریکٹس سے متعلق مجموعی رپورٹس اور قیمتوں میں استحکام سے متعلق معلومات پی ایم آر یو کو بھیجیں تاکہ وہ اس بارے میں رپورٹس وزیر اعلیٰ کو بھیج سکیں۔واضح رہے کہ ان تمام معاملات کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان خود مانیٹر کریں گے۔
دوسری طرف وزیراعلیٰ محمود خان نے نانبائیوں کو مخصوص ڈیلروں کے ذریعے کم نرخ پر آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ضلعی انتظامی اور کنزیومر کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے جس میں نانبائی ایسوسی ایشن کے عہدیدار بھی موجود ہیں۔نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی 15 روپے کرنے کا مطالبہ کیا جسے حکومت نے مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ وہ کسی صورت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنے دیں گے، پنجاب نے فائن آٹے کی ترسیل پر پابندی ہٹا دی ہے اسلئے روٹی کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی جواز نہیں بنتا، حکومت نان بائیوں کو کنٹرول ریٹ پر فائن آٹا دینے کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب فائن آٹے سمیت تمام طرح کا آٹا مارکیٹ میں دستیاب ہے تو پھر قیمت کیوں بڑھائی جائے؟۔انہوں نے کہا کہ نانبائی ایسوسی ایشن سے پہلے بھی حکومت نے تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی یہ تعاون جاری رہے گا تاہم توقع ہے کہ نان بائی بھی حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے۔
https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2020
/1080645?fbclid=IwAR
22vx6bXhivUXqiEZbB6SHfFwL-COk5b
edlUdWlcj77nhHgLGZpaEWHWtc
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چھوٹے دکانداروں پرانسپکشن اورغیرضروری سرٹیفکیٹس کے نام پر لئے جانے والے ٹیکسزکانوٹس لے لیا، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ اوربورڈآف انویسٹمنٹ سے مشاورت کی اورچھوٹے دکانداروں پر غیر ضروری ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے کہا کہ 15 چھوٹے کاروبار پر ٹیکس ختم کیا جائے،غریب کاروباری افراد کو تنگ نہ کیا جائے ،وزیراعظم نے کہا کہ غیرضروری سرٹیفکیٹس پر ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،چھوٹے دکانداروں کوپرسکون ماحول فراہم کرنا ترجیح ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/20-Jan-2020/1081074?fbclid=IwAR34Zyo
4yBEWDjPZn8GM2ljbGhILCp1xCtd4-KS0bqDNBYurq2nGRNeU7bE


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115549&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115562&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115716&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/20012020/P8-ISB-040.jpg


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115532&Issue=NP_PEW&Date=20200120


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115511&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115534&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE026.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/p6-lhr-024.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-20&edition=KCH&id=5007508_82312561

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-20&edition=KCH&id=5007540_44858740


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115549&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115562&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115716&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/20012020/P8-ISB-040.jpg


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115532&Issue=NP_PEW&Date=20200120


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115511&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107115534&Issue=NP_PEW&Date=20200120

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE020.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/P1-LHE026.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/20012020/p6-lhr-024.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-20&edition=KCH&id=5007508_82312561

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-20&edition=KCH&id=5007540_44858740

No comments:
Post a Comment