
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی حکومت نے بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹن ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا،نوجوان بیڈمنٹن پلیئرقاری عدنان اورراجہ محمدنے بھارت کوڈبل ایونٹ میں شکست دی،خیبرپختونخوا حکومت نے بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/14-Oct-2019/1034266?fbclid=IwAR0b1uwBe9SOugZMvs-zr1lK-K0PxfTP1lYhsXhC4IBmwNj9ffIOmi-Fa6Q

No comments:
Post a Comment