ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Sunday, 31 December 2023

ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ اور میلبرن ٹیسٹ جیت کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/GZDea7S
via IFTTT

No comments:

Post a Comment