وزیر اعظم بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Sunday, 4 September 2022

وزیر اعظم بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے

f328e788d50e3e09b0750820c32aedd0_M
وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور ریلوے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے لیے آج بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اس حوالے سے وہ بلوچستان کے ضلع کچھی بھی جائیں گے۔

شہباز شریف بلوچستان میں گرنے والے ریلوے پل کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم سیلاب میں بہہ جانے والے پنجرا پُل کی بحالی کے کام کا بھی جائزہ لیں گے۔

بلوچستان کے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کو تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/w93vGky
via IFTTT

No comments:

Post a Comment