اوکاڑہ میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پولیس اورپیپلز پارٹی نےمیڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔
بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ڈرون کیمرا پکڑ لیا اور میڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روزخانیوال میں عوامی مارچ کےکنٹینر پرکھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں،آصفہ کی آنکھ سے اوپر ماتھے پر زخم آئے تھے اور انہیں پانچ ٹانکے لگے تھے۔
No comments:
Post a Comment