قومی ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 22 February 2022

قومی ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری

 قومی ٹیسٹ ٹیم کا کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری
قومی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پورتیاری جاری ہے۔

قومی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پورتیاری جاری ہے، ایک روز آرام کے بعد پلیئرز نے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا، کیمپ میں شامل کھلاڑی 90 اوورز کا دوسرا سنیریو میچ کھیل رہے ہیں۔

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور باؤلنگ میں مختلف ٹارگٹ دے رکھے ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا۔

No comments:

Post a Comment