آصف زرداری اور بلاول بھٹو ظہرانے کے لیے شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Saturday, 5 February 2022

آصف زرداری اور بلاول بھٹو ظہرانے کے لیے شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے

شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو آج ظہرانے پر بلا لیا
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ شروع ہوگیا۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ظہرانے کے لیے شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ماڈل ٹاون میں موجود ہیں۔

ظہرانے کے لیے ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب،سعد رفیق اور دیگر بھی شہبازشریف کی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔مریم نواز اور حمزہ شہبازدوران استقبال شہبازشریف کے ہمراہ تھے۔

سیاسی رہنماوں کی ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور لانگ مارچ سے متعلق گفتگو ہوگی۔

No comments:

Post a Comment