وزیراعظم عمرا ن خان ایک روزہ دورے پرلاہور روانہ - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Wednesday, 16 February 2022

وزیراعظم عمرا ن خان ایک روزہ دورے پرلاہور روانہ

وزیراعظم عمرا ن خان ایک روزہ دورے پرلاہور روانہ
وزیراعظم عمرا ن خان ایک روزہ دورے پرلاہور روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم سرکاری دورے کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے جس ے دوران صوبے کے انتظامی اور سیاسی امورپر اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خانیوال واقعہ بارے اب تک کی تحقیقات پر وزیراعظم عمران خان کوبریف کریں گے ۔ گورنر چودھری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔

محکمہ مواصلات کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران پنجاب میں روڑ سیکٹر میں حکومت پنجاب کے اقدامات کاجائزہ لیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment