جیسن ہولڈر کی چار گیندوں پر چار وکٹیں ، تاریخ رقم - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Tuesday, 1 February 2022

جیسن ہولڈر کی چار گیندوں پر چار وکٹیں ، تاریخ رقم

2a7eadeb888d07d22b7e244b875627a1_M
ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر مختصر فارمیٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے وہ پہلے ویسٹ انڈین بولر بھی بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں چار گیندوں پر چار وکٹیں لے کر تاریخ رقم کر دی۔

تجربہ کار ہولڈر نے فیصلہ کن معرے میں ثاقب محمود، کرس جورڈن، سیم بیلنگ اور عادل رشید کی وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔

ہولڈر نے کہا کہ میچ میں ہمارا آغاز اچھا نہیں تھا لیکن اختتام کلاسک ہوا، لوگوں نے دیکھ لیا ہم کیا کرسکتے ہیں جب بھی مجھے فیلڈ میں ذمہ داریاں دی گئیں میں کر دکھایا۔

واضح رہے کہ آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے 17 رنز سے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 
 

No comments:

Post a Comment