ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Monday, 21 February 2022

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

جنگی طیارہ گر کر تباہ
ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔

ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص ایک پیدل چلنے والا شہری تھا جو طیارہ حادثے کی زد میں آگیا۔

No comments:

Post a Comment