
روس میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ فوجی طیارے میں 3 پائلیٹس سوار تھے.روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ماسکو کے مضافات میں مشقوں کے دوران گرکرتباہ ہوا۔
انتظامیہ کی جانب سے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم مقامی نیوز ایجنسی نے تینوں پائلٹس کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
BREAKING: A prototype of the new Russian transport aircraft Il-112V crashed near Moscow. Details to follow. pic.twitter.com/Lmre8M9Zwo
— RT (@RT_com) August 17, 2021
مقامی میڈیا کی جانب سے طیارہ حادثے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کے ایک پر میں اگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد طیارے زمین پر جا گرا اور مکمل تباہ ہو گیا۔
No comments:
Post a Comment