عید پرکشمیری بھائیوں اور اپنےفوجی جوانوں کو دعاؤں میں ضروریاد رکھیں: پرویز الٰہی - The News Cloud Online

STAY WITH US

head-banner

Breaking

  

Wednesday, 21 July 2021

عید پرکشمیری بھائیوں اور اپنےفوجی جوانوں کو دعاؤں میں ضروریاد رکھیں: پرویز الٰہی

101477db77ce9a8f302a7eb20ab03577_M

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ ملکی حالات معاشی طورپر بہتری کے راستے پر گامزن ہوچکے ہیں، سیاسی قوتوں کو اب عوامی مسائل کے حل پر فوکس کرنا ہوگا۔

مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے گجرات میں نماز عید ادا کی اور ملکی سلامتی اور کورونا وائرس سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کروائی گئیں۔

صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ عوام عید کا تہوار مناتے ہوئےکورونا ایس اوپیز کا خیال رکھیں، احتیاط اورویکسین لگوانے سے ہی بچاجاسکتا ہے، عید پرکشمیری بھائیوں اور اپنےفوجی جوانوں کو دعاؤں میں ضروریاد رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام آج بھی پاکستان مسلم لیگ کے دور حکومت کو فلاحی منصوبوں کے باعث یاد کرتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment