وفاقی وزیر علی زیدی ایک بار پھر کورونا کے شکار ہوگئے - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Friday, 23 July 2021

وفاقی وزیر علی زیدی ایک بار پھر کورونا کے شکار ہوگئے

وفاقی وزیر علی زیدی ایک بار پھر کورونا کے شکار ہوگئے

وفاقی وزیربرائے بحری امورعلی زیدی کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا ہے۔علی زیدی نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے اور دیگر شہریوں کو بھی ماسک پہننے اورخیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا ہے اور میں اپنے آپ کو قرنطینہ کر رہا ہوں، ماسک پہنیں اور اپنا خیال رکھیں۔

اس سے قبل اکتوبر2020 میں بھی علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

No comments:

Post a Comment