سندھ حکومت کی مال بنانے کے لئے گھٹیا کوشش ::: نواز شریف کا مک مکا ::: سندھ میں سیاسی راشن ، باردانہ ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور وینٹی لیٹر ::: یوٹیلٹی سٹور کے سیاسی ملازم ::: کرونا پر سیاست ::: مسلم لیگ کے جھوٹ ::: باغیوں کے خلاف بوگس کاروائی ::: تحریک انصاف پر حملہ ::: لاپتہ افراد پر سیاست ::: ٹرمپ کی گھٹیا سیاست ::: آٹا بحران پیدا کرنے کی کوشش ::: یوٹیلٹی سٹورز کے بارے میں جھوٹ ::: ڈریپ میں پیپلز پارٹی اور مسلم کے سیاسی ملازم - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Saturday, 9 May 2020

سندھ حکومت کی مال بنانے کے لئے گھٹیا کوشش ::: نواز شریف کا مک مکا ::: سندھ میں سیاسی راشن ، باردانہ ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور وینٹی لیٹر ::: یوٹیلٹی سٹور کے سیاسی ملازم ::: کرونا پر سیاست ::: مسلم لیگ کے جھوٹ ::: باغیوں کے خلاف بوگس کاروائی ::: تحریک انصاف پر حملہ ::: لاپتہ افراد پر سیاست ::: ٹرمپ کی گھٹیا سیاست ::: آٹا بحران پیدا کرنے کی کوشش ::: یوٹیلٹی سٹورز کے بارے میں جھوٹ ::: ڈریپ میں پیپلز پارٹی اور مسلم کے سیاسی ملازم


https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/05052020/p1-lhr046.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/05052020/p1-lhr046.jpg

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اس بات پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ پاکستان میں کورونا کے حالات دیگر ممالک سے مختلف ہیں۔

اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا  " بلاول جتنی چاہیں پاکستان میں کورونا کی بھیانک منظر کشی کریں مگر خدارا اپنے بیانات میں خداوند کریم کا شکر ادا کیا کریں دراصل اللہ تعالی نے ہم پر رحمُ فرمایا ہے 23 کروڑ پاکستانیوں میں 19000 کو کورونا لگا 440 اموات ہوئیں۔ بلاول چارٹ ملاحظہ فرمائیں قوم کے ساتھ بار بار سجدہ شکر بجا لائیں۔"

کامران خان نے  اپنے ٹویٹ میں کورونا وائرس کی عالمی صورتحال کے حوالے سے چارٹ بھی شیئر کیا۔ اس چارٹ میں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک امریکہ، سپین، اٹلی، برطانیہ، فرانس، ترکی، جرمنی ، ایران اور برازیل کے اعداد و شمار دیے گئے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/03-May-2020/1128107?fbclid=IwAR0gcOuOvCUtrSOLkd0wSPn7SBo

IWpVPRpBiuK2LJ7kgxIv20tk6OsDXh_E

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف 500 ملین ڈالر ادا کرکے بیرون ملک گئے ہیں۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا کہ انہیں انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر باہر گئے ہیں۔ ان میں سے 445 ملین سٹیٹ بینک میں جمع ہوئے ہیں لیکن 55 ملین ڈالر کا پتا نہیں ہے۔جب کبھی کوئی نئی حکومت راز فاش کرے گی تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ انہوں نے پیسے ادا کیے تھے۔

ہارون الرشید نے کہا کہ نواز شریف نے  اور بھی پیسے دینے تھے لیکن اب ان کا کوئی موڈ نہیں ہے، وہ پاکستان واپس نہیں آئیں گے اور اس دن کا انتظار کریں گے جب کوئی ساز گار ماحول پیدا ہوجائے۔ ان کا بیماری کا سوچا سمجھا ڈرامہ تھا جس کے ذریعے خوف پھیلایا گیا جس سے عمران خان بھی پریشان ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک کے 2 سب سے زیادہ باخبر لوگوں میں سے ایک نے مجھے ذاتی طور پر بتایا تھا کہ شریف خاندان کی برطانیہ میں 300 جائیدادیں ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Apr-2020/1124896?fbclid=IwAR0ydQjjGv2__G9Jr6ASdNe6wRupf

DBQmPmjvGNgbYBgZkVUhctSxwfOQfU

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-24&edition=KCH&id=5154169_62914075

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/24042020/P6-ISB-013.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/04/24042020/P6-ISB-013.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-21&edition=KCH&id=5151007_79969664

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/19042020/P1-LHR045.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/19042020/P1-LHR045.jpg

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال متنازع شخصیت ہیں جنہیں نیب سربراہ رہنے کا حق نہیں۔ عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں نیب کی جانب سے بار بار شہبازشریف کو طلبی کے نوٹسز بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیب آٹا چوروں اور چینی چوروں کو نوٹسز کیوں نہیں جاری کررہا؟، اب جہانگیرترین کا بجلی کی مد میں اربوں کا چونا لگوانے والوں میں بھی نام آگیا ہے، حمزہ شہباز تین سو دنوں سے نیب کے عقب خانے میں قید ہیں، لیکن تین سو دن بعد بھی نیب حمزہ شہباز کےخلاف ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کرسکا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مالم جبہ کیس میں کے پی کے وزیر اعلیٰ محمود خان ایک بار نیب یاترا کے بعد پاکدامن ہو گئے ہیں، چیئرمین نیب نے ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو کلین چٹ دے دی ہے؟۔

ترجمان (ن) لیگ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیب اپنے اخلاقی اور قانونی اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے پریس ریلیز جاری کررہا ہے، اس معاملے میں حکومت کی بے بسی کا باخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایک متنازعہ شخص کو احتساب کے ادارے کا سربراہ رہنے کا کوئی حق نہیں، طیبہ گل کے ساتھ ویڈیو لیک ہونے پر چیئرمین نیب کو اخلاقی طور پر عہدے سے الگ ہوجانا چاہیے تھا، ایک ویڈیو سکینڈل میں ملوث جج کو عہدے سے ہٹادیا گیا، لیکن دوسرے ویڈیو سکینڈل میں ملوث چیئرمین نیب ابھی بھی اپنے عہدے پر برجمان ہیں۔

https://www.express.pk/story/2033768/1/


https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/18042020/P1-Lhr-032.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/18042020/P1-Lhr-032.jpg


https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-18&edition=KCH&id=5146146_54128314


لاڑکانہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ ایدھی سینٹر لاڑکانہ کے انچارج محمد سلیم کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال لانے اور لے جانے والی ایمبولنس کو ناکوں پر موجود پولیس اہلکار راستہ نہیں دیتے اور ڈرائیوروں کو زد و کوب بھی کرتے ہیں۔ محمد سلیم نے بتایا کہ مقامی پولیس افسران کو اس حوالے سے شکایت بھی کیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اس ضمن میں ٹریفک پولیس کے انچارج وحید ابڑو کا کہنا ہے کہ ایدھی کی خالی ایمبولنسوں کو راستہ نہیں دیا جا رہا، مریضوں کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولنسوں کو راستہ دیا جا رہا ہے جب کہ ایدھی فاو¿نڈیشن کے ڈرائیوروں کو زد و کوب کرنے والی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔


https://dailypakistan.com.pk/18-Apr-2020/1121970?fbclid=IwAR0F2kTsNm83askvVY74xvdR7ew7T

wPWt3wx4kVmqEcMhMXtAVD2gDon4Zs

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-18&edition=KCH&id=5146398_76038796

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-18&edition=KCH&id=5146378_44440447


https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-15&edition=KCH&id=5142066_19019317

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/fp-lhe-032.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/15042020/fp-lhe-032.jpg

ہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے میڈیا میں آنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ اُن کا مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنا ء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے وضاحتی بیان  میں رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اُن کی رانا ثنا ء اللہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی اور اس سلسلے میں شائع ہونے والی خبر مکمل طور پر من گھڑت ہے۔انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ رانا ثناء اللہ نے بھی اس طرح کا کوئی بیان نہیں دیا ہوگا۔عبدالعلیم خان نے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ تحریک انصاف کا حصہ تھے،ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ رہیں گے،اُنہوں نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے، جہاں تک انہیں کسی قسم کی ذمہ داری دیے جانے کا تعلق ہے اس کا فیصلہ بھی وزیر اعظم عمران خان نے کرنا ہے، انہیں جب جہاں ضرورت محسوس ہوئی میں حاضر ہوں۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ انہوں نے2011میں ملک گیر تبدیلی کے لئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ آج بھی پورے یقین کے ساتھ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ تبدیلی صرف اور صرف عمران خان ہی لا سکتے ہیں، اُن کی نیت پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا۔عبدالعلیم خان نے واضح کیا کہ اس طرح کی خبروں کے پیچھے بعض لوگوں کے مخصوص عزائم ہوتے ہیں جن کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ https://dailypakistan.com.pk/09-Apr-2020/1118165?fbclid=IwAR26Jtbe3V_930ATNsD5Tx41fgq_Wpr

JP3kU16RGsxU9MeYx1GQstlrxBQc

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/09042020/p5-lhr005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/09042020/p5-lhr005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/08042020/P1-LHR046.jpg


https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/08042020/P1-LHR046.jpg


https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-08&edition=KCH&id=5131751_28869634

 


https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-08&edition=KCH&id=5131987_78940644

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-07&edition=KCH&id=5131482_65096748

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-07&edition=KCH&id=5131343_45459635

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلیجنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرینی حکومت پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔

انٹیلیجنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کے انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔خیال رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خارجہ پالیسی کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کے الزام میں دو قراردادیں منظور کی تھیں۔ڈیموکریٹ پارٹی کی قیادت میں انکوائری کرنے والی کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی خارجہ پالیسی کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کے الزام میں دو قراردادیں کثرت رائے سے منظور کیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کا سامنا کرنے والے تیسرے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ایوان نمائندگان میں مواخذے کی قراردیں منظور ہونے کے بعد اب امریکی پارلیمنٹ کا ایوان بالا یعنی سینیٹ میں ان کے خلاف مقدمہ چلنا تھا۔تاہم سینیٹ میں مواخذے کی تحریک ناکام ہو گئی تھی اور ان پر عائد دونوں الزامات سے انہیں بری کردیا گیا تھا جن میں اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ بننا شامل تھے۔مواخذے کی تحریک ناکام ہونے کے بعد اب امریکی صدر اپنے عہدے پر برقرار رہے۔

https://dailypakistan.com.pk/04-Apr-2020/1115969?fbclid=IwAR1z2SiUzQgLbVMhyZFWm5sYj-PvSuALMiGz8XFQau-YcOcLuQZOKwQ7RF4

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-015.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-015.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-05&edition=KCH&id=5128230_24900925

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/bp-lhe-043.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/bp-lhe-043.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-024.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/05042020/P1-Lhr-024.jpg

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کے عوام کو دیئے گئے بارہ سو ارب روپے میں سے اربوں روپے یوٹیلیٹی سٹورز کو دے دیے گئے۔ کورونا ریلیف فنڈ ز میں سے یوٹیلیٹی سٹورز کو پچاس ارب روپے کی منتقلی پر قمر الزمان کائرہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ان کے مطابق حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو جو پیسہ دیا ہے وہ ادارہ اس فنڈز سے بھی آدھی رقم کی کل سیل کرتا ہے۔ ایسے میں اس سے مجموعی کمائی سے ڈبل کی سبسڈائزڈ اشیا دے دینا مناسب نہیں۔

نجی ٹی وی آپ نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ کہتے ہیں کہ حکومت نے پچاس ارب روپے یوٹیلیٹی سٹورز کو دیئے ، آپ کو حیرت ہو گی کہ گزشتہ برس یوٹیلیٹی سٹورز نے کل چھبیس ارب روپے کی اشیا فروخت کیں، ایک ادارہ جو سارے سال میں ساڑھے چھبیس ارب روپے کی ٹوٹل سیل کرتا ہے،اس کو آپ نے پچاس ارب دیا ہے کہ وہ ایک سال میں پچاس ارب کی سبسڈائز سیل کرے گا؟

انہوں نے کہا اس کا مطلب ہے کہ وہ پچاس فیصد سبسڈی بھی دینا چاہے تو اسے سو ارب روپے کی سیل کرنا ہوگی۔ یوٹیلٹی سٹور اگر مفت بھی مال دے تو اسے اپنی ٹوٹل سیل کے ڈبل سیل کرنا ہوگا۔ اور یہ چھ سو پینسٹھ ارب کا پیکج ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/04-Apr-2020/1116022?fbclid=IwAR0X1R1_EwRjmxuk0Vau-t5GC1EkcuetHCrdYZYqdYzfOrDF1MY9Pux2U8g

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/01042020/fp-lhe-028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/04/01042020/fp-lhe-028.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-04-01&edition=KCH&id=5121733_70572309

Daily Dunya

No comments:

Post a Comment