افغانستان میں جنگ بندی ::: چینی افواج کی بھارتی فورسز سے لداخ میں جھڑپ ، چینی فوج کی پیش قدمی ::: امریکہ کی چین ، ایران سے تلخی ::: بھارت کی پاکستان ، اسرائیل کی اسلامی ممالک میں دہشت گردی ::: بھارت بچوں کے لئے خطرناک ملک - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 26 May 2020

افغانستان میں جنگ بندی ::: چینی افواج کی بھارتی فورسز سے لداخ میں جھڑپ ، چینی فوج کی پیش قدمی ::: امریکہ کی چین ، ایران سے تلخی ::: بھارت کی پاکستان ، اسرائیل کی اسلامی ممالک میں دہشت گردی ::: بھارت بچوں کے لئے خطرناک ملک

افغانستان نے عید الفطر کے موقع پر ہونے والی جنگ بندی کے دوران 2 ہزار طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل حکومت طالبان کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

افغان صدر کے ترجمان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی جنگ بندی کے ردعمل میں ان کے 2 ہزار قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر: طالبان نے افغان حکومت سے 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز طالبان نے عیدالفطر پر افغان حکومت سے 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ صدر اشرف غنی نے اس جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان فورسز جنگ بندی کی شرائط کا احترام کریں گی۔

https://www.express.pk/story/2044476/10/

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی افواج کی بھارتی فورسز سے لداخ میں جھڑپ: لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی افواج میں جھڑپ کے بعد بھارت کی ایک پیٹرول پارٹی چینی افواج کے ہتھے چڑھ گئی جسے زیرحراست لینے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا۔دونوں ملکوں کے درمیان بارڈر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر لداخ کے مقام پر جھڑ پ ہوئی جس میں چینی افواج نے بھارت کے ایک فوجی دستے کوئی حراست میں لے لیا جسے بعد میں رہا بھی کردیا گیا،تاہم دونوں جانب کے کمانڈرز کے درمیان بارڈر میٹنگ کے بعد صورتحال معمول پر آگئی۔

بھارتی فوج کی جانب سے وزیراعظم آفس کو معاملے پر بریفنگ دی گئی ایک سینئر بیوکریٹ کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ صورتحال اس وقت گھمبیر ہوگئی جب بارڈر پر دونوں افواج کے درمیان جھڑپ ہوئی او ر اس جھڑپ میں بھارتی فوج کے کچھ جوان چینی افواج کے قبضے میں آگئے تاہم انہیں بعد میں رہا کردیا گیا، چینی افواج نے جوانوں کو واپس بھیجتے ہوئے قبضے میں لیے گیا اسلحہ بھی واپس کردیا۔بھارتی فوج کی طرف سے حکومت کو دی گئی بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ چینی افواج سرحد پار کرکے بھارتی حدود میں کافی اندر تک آنے میں کامیاب ہوگئے تھے، انہوں نے پینگونگ نہر میں موٹر بوٹس کے ذریعے کافی دیر تک پیٹرولنگ بھی کی، یہ ایک شدید قسم کا جھٹکا تھا، لیکن اب صورتحال معمول پر آرہی ہے مگر ابھی سب ٹھیک نہیں ہوا۔ 

https://dailypakistan.com.pk/24-May-2020/1136711?fbclid=IwAR1iFFhzbZD4P3yAU8pfXGL8xU2

FbiG0EToGmasOW6jFlmizpE1eCvyqG7g
 
چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی مداخ میں جھیل پینگانگ سو کے قریب دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد چینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کو گرفتار کرلیا اور ان کا اسلحہ بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔ تاہم بھارتی فوج کی ہائی کمان کی جانب سے بات چیت کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

یہ معاملہ اتنا سنگین تھا کہ بھارتی آرمی چیف نے وزیراعظم مودی کو اس پر بریفنگ دیتے ہوئے اسے شدید جھٹکا قرار دیا۔

دوسری جانب بھارتی فوجی ترجمان نے اپنے فوجیوں کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جب میڈیا اس طرح کی خبریں شائع کرتا ہے تو اس سے ہماری قومی مفادات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج لداخ میں اپنی نفری میں اضافہ کررہی ہے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کئی مقامات پر خیمے نصب کردیے ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب بھارتی فوج نے لداخ کے علاقے گالوان میں ایک سڑک اور پل کی تعمیر شروع کی جس پر چین نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔

5 اور 9 مئی کو بھی دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس میں دونوں طرف سے اسلحہ کی بجائے مکوں اور آہنی سلاخوں کا استعمال کیا گیا تھا جس میں مئی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن میں دونوں افواج کے درمیان تکرار دیکھی جاسکتی ہے۔

بھارت کا چین کے ساتھ سرحدی جھگڑے کے ساتھ نیپال کے ساتھ بھی سرحدی تنازعہ بڑھتا جارہا ہے۔ نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی نے نیپال کا نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں کالا پانی، لمپیا دھورا، لیپو لیکھ کے علاقے کو نیپال کا حصہ قرار دیا جس پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے۔ انہوں نے نیپال میں کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار بھی بھارت کو قرار دیا۔

https://www.express.pk/story/2044485/10/

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-24&edition=KCH&id=5193655_96350644

وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کے نام اپنے پیغام میں بھارتی مظالم کیخلاف استقامت اور جواں مردی پر سلام تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے غیور اور بہادر عوام کو عید الفطر کی مبارک باد دی اور مظلوم کشمیری عوام کی بہادری، استقامت اور جواں مردی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ مقبوضہ وادی کےعوام بھارتی فوج کی بربریت کا ہمت اور جواں مردی سے سامنا کر رہے ہیں اور کئی ماہ سے جاری غیر انسانی محاصرے اور لاک ڈاؤن کے دوران مظلوم کشمیریوں نے صبر و استقامت کا مظاہر کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اگست میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے وادی بھر میں سخت لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا اور کئی ماہ تک کرفیو نافذ رہا اور آج عید الفطر کے موقع پر بھی کشمیریوں کو اپنے مذہبی تہوار کے منانے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔

https://www.express.pk/story/2044380/1/

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107459903&Issue=NP_PEW&Date=20200524

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107459882&Issue=NP_PEW&Date=20200524

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107459853&Issue=NP_PEW&Date=20200524

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-007.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-007.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/P3-lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr044.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/24052020/p1-lhr044.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-23&edition=KCH&id=5192453_56600706

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107457254&Issue=NP_PEW&Date=20200523

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107457264&Issue=NP_PEW&Date=20200523

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/23052020/P6-Lhr-033.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/23052020/P6-Lhr-033.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/23052020/P6-Lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/23052020/P6-Lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/23052020/P6-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/23052020/P6-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P6-Lhr-040.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P6-Lhr-040.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/18052020/P1-ISB-003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/18052020/P1-ISB-003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/18052020/P1-ISB-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/18052020/P1-ISB-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-030.jpg

 https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/P3-Lhr-030.jpg

 https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr023.jpg

 https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/18052020/p1-lhr023.jpg

No comments:

Post a Comment