تحریک انصاف کے ترقیاتی کام / منصوبے : تحصیل چوک سرور شہید ::: سڑکیں ، انفراسٹرکچر ، تعلم ، صحت کے منصوبے ::: ریلوے ، تھر اور سی پیک ::: انڈسٹری ::: صاف پانی ::: ٹیکنالوجی اور تجارت ::: دفاع ، ایٹمی کرورز میزائل - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Saturday, 22 February 2020

تحریک انصاف کے ترقیاتی کام / منصوبے : تحصیل چوک سرور شہید ::: سڑکیں ، انفراسٹرکچر ، تعلم ، صحت کے منصوبے ::: ریلوے ، تھر اور سی پیک ::: انڈسٹری ::: صاف پانی ::: ٹیکنالوجی اور تجارت ::: دفاع ، ایٹمی کرورز میزائل






https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/22022020/P8-Lhr-046.jpg



https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-02-22&edition=KCH&id=5059494_28463476



https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-02-21&edition=KCH&id=5057972_97924035



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/21022020/P6-Lhr-003.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/21022020/P9-LHR002.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/02/21022020/P8-ISB-011.jpg



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107206146&Issue=NP_PEW&Date=20200221



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107207067&Issue=NP_PEW&Date=20200221

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی کرورز میزائل ’رعد 2‘ کے کامیاب تجربے سے بھارت الرٹ ہوگیا ہے اور وہاں خوف کا سماں ہے کیونکہ اس اضافی صلاحیت سے پاکستان بھارت میں کسی بھی حساس ٹھکانے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ایئرفورس نے منگل کو جوہری صلاحیت کے حامل ’رعد2‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا اور اس کی فوٹیج جاری کی۔ یہ میزائل 6 سو کلومیٹر دور سے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔

میزائل کی اضافی رینج میں اضافے سے بھارت میں تشویش پیدا ہوسکتی ہے۔ بھارت بھی اس سال کے اختتام پر اپنے کروز میزائل کے تجربات کرسکتا ہے۔اسلام آباد کے سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹرٹیجک کے سینئر فلیو منصور احمد کا کہنا ہے کہ رعد2 سے پاکستان کی صلاحیتوں کی اضافہ ہوگا کہ وہ محفوظ مقامات سے بھارت کے زمین اور سمندر پر حساس ٹھکانوں کو باآسانی نشانہ بنا سکے گا۔

https://dailypakistan.com.pk/20-Feb-2020/1095865?fbclid=IwAR25J0MxuGqtPCVewpGK6bjLXp
2DfH0gr15FPwwy3CiSNJ1Go5IxV4k7OfU



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/02/20022020/P8-Lhr-052.jpg

No comments:

Post a Comment