تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبے : سفاری پارک ::: صاف پانی ::: میٹرو بس اور جرمانہ ::: آلات اور مشیننری ::: سپورٹس سٹیڈیم ::: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ::: نیا شہر ::: ریسکیو 1122 ::: سیف سٹی پراجیکٹ ::: سکیورٹی ::: تعلیم اور ٹیکنالوجی ::: سڑکیں اور انفراسٹرکچر ::: بجلی کے پراجیکٹ ::: پاکستان پوسٹ ::: زراعت ::: سی پیک کا دوسرا مرحلہ ::: ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ::: کالا باغ ڈیم ::: دفاع کے میدان میں - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 30 January 2020

تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبے : سفاری پارک ::: صاف پانی ::: میٹرو بس اور جرمانہ ::: آلات اور مشیننری ::: سپورٹس سٹیڈیم ::: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ::: نیا شہر ::: ریسکیو 1122 ::: سیف سٹی پراجیکٹ ::: سکیورٹی ::: تعلیم اور ٹیکنالوجی ::: سڑکیں اور انفراسٹرکچر ::: بجلی کے پراجیکٹ ::: پاکستان پوسٹ ::: زراعت ::: سی پیک کا دوسرا مرحلہ ::: ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ::: کالا باغ ڈیم ::: دفاع کے میدان میں







https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/30012020/p1-lhr013.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/30012020/p6-isb003.jpg



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107145490&Issue=NP_PEW&Date=20200130


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107145506&Issue=NP_PEW&Date=20200130



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107145519&Issue=NP_PEW&Date=20200130


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107142071&Issue=NP_PEW&Date=20200129



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/29012020/p1-lhr015.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/29012020/p2-lhr007.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/29012020/p6-isb013.jpg


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107142079&Issue=NP_PEW&Date=20200129



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/28012020/p9-lhr026.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/28012020/p9-lhr002.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/28012020/p9-lhr033.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/27012020/p9-isb-014.jpg




https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107136817&Issue=NP_PEW&Date=20200127



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107136821&Issue=NP_PEW&Date=20200127


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107136872&Issue=NP_PEW&Date=20200127



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107136859&Issue=NP_PEW&Date=20200127



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/27012020/P8-Lhr-017.jpg

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ملک میں خصوصی صنعتی زون قائم ہوں گے۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سی پیک دونوں ممالک کی لازوال دوستی کا ایک اور روشن مظہر ہے۔ اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت خصوصی صنعتی زون قائم ہوں گے۔ یہ زون برآمدی شعبہ کی تقویت، پائیدار معاشی ترقی کے حصول اور مقامی صنعت کے فروغ کا باعث بنیں گے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ چین کے سال نو کےموقع پر چینی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہر نئے سال کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں۔ چین کی دوستی پاکستان کا عظیم اثاثہ ہے۔ چین نے آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔ چین نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک انداز میں پاکستان کےاصولی موقف کی حمایت کی ہے۔ چین اور پاکستان کی دوستی دونوں ممالک کے عوام میں محبت اور بھائی چارے کی عظیم مثال ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Jan-2020/10834
96?fbclid=IwAR3diTtNJvpHem-Bv4uBZsHqU0Hc1
HnUN6Fx0wIP9ut5sTbqTqksMZ6jz4U

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام ایران پر بین الاقوامی پابندیوں کے باعث رک گیا ہے، پاکستان نے منصوبے کی تیاری کی اہم سرگرمیوں کو مکمل کر لیا ہے،حالیہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے ساتھ ایران اور پاکستان نے آئی پی، جی ایس پی اے کیلئے ایک ترمیمی معاہدہ پر دستخط کیا ہے تاکہ منصوبے کی تکمیل کیلئے دونوں اطراف کو مزید 5سال کا عرصہ دیا جا سکے تاہم مزید کوئی بھی پیش رفت امریکی پابندیوں کے اٹھ جانے سے وابستہ ہے، ملک میں تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں 50کمپنیاں کام کر رہی ہیں،جن میں 15مقامی اور 35غیر ملکی ہیں۔ْ

کیکڑا ون انڈس جی بلاک میں واقع ہے اس کی 5693 میٹر گہرائی تک کھدائی کی گئی بدقسمتی سے کنواں خشک تھا،8جنوری 2020تک سیکرٹری قانون کے سیٹیزن پورٹل پر 417قابل کارروائی شکایات موصول ہوئیں،جن میں سے395کو نمٹا دیا گیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے 8اہلکاروں کو حج مشن 2019کیلئے منتخب کیا گیا، ان خیالات کا اظہار سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان اور اعظم خان سواتی سمیت دیگر نے ارکان کے سوالوں کے جواب میں کیا۔اجلاس کے دوران سابقہ حکومتوں پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید وفاقی وزیر عمر ایوب خان پر برس پڑے،پرویز رشید نے کہا کہ جب سابقہ حکومت کام کر رہی تھی تو یہ ہمارے ساتھ بیٹھے تھے،ان کو کہیں سوالوں کے جواب دیں ورنہ پھر موجودہ حکومت کی بات بھی ہو گی اور ان سے تین سو ڈیموں کا پوچھا جائے گا۔اجلاس میں ادارہ برائے خالص خوراک کے قیام کے بل پر قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بل کے ذریعے ملاوٹ کرنے والے کی سزا بڑھا کر تین سال اور جرمانہ دس لاکھ کردیا گیا۔اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے خارجہ پالیسی پر وزیر اعظم سے پارلیمنٹ آکر جواب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے پہلی ترجیح کشمیر کو نہیں افغانستان کو دی،کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اتنی بڑی تبدیلی آئی ہے،تبدیلی سرکار نے کشمیر پر یو ٹرن لے لیا ہے، اگر حکومت نے کشمیر پالیسی میں تبدیلی لائی ہے تو ایوان بالا میں بتایا جائے۔

اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیرقانون فروغ نسیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے، مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے مجھے دھمکی دی کہ یاد رکھیئے گا، ان سے وضاحت طلب کی جائے، کراچی میں بوری بند لاشیں بھی آتی رہیں،وکیلوں کو جلایا گیا، بلدیہ فیکٹری میں لوگوں کو جلایا گیا، یہ بلدیہ فیکٹری کے قاتلوں کے بھی وکیل تھے اور وہ دھمکیاں دیتا پھر رہا ہے، میں دھمکی نہیں دیتا اور دھمکی وصول بھی نہیں کرتا،ڈگری تو ان کی چیک ہوئی نہیں۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کی شدید تنقید کے بعد حکومت" ملکیتی حقوق برائے خواتین(ترمیمی) آرڈیننس " واپس لینے پر رضامند ہو گئی جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے حکومت کو ہدایت کی کہ آرڈیننس میں پیش کی گئی ترمیم قائمہ کمیٹی کے اندر بل میں پیش کر دیں۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Jan-2020/1083492?fbclid=IwAR0-exL-ZYfODSK01XrCHqIY6f_8TO-ln3xmUo8BGleZ6DYBC-8KovO-I-I



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/26012020/p1-lhr026.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/26012020/p9-lhr002.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/26012020/p2-isb-006.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/26012020/p2-isb-008.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/p1-lhr006.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/p1-lhr005.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/p1-lhr051.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/p1-lhr048.jpg




https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/p1-lhr006.jpg

No comments:

Post a Comment