
ڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنماسرداردوست محمدکھوسہ کےخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماسرداردوست محمدکھوسہ کےخلاف ڈی جی خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ ڈیرہ غازی خان کی تھانہ صدرپولیس نے بجلی چوری کے الزام میں درج کیا،ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سکندرآبادفارم ہاوَس پرڈائریکٹ بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل چلایاجارہاتھا،سرداردوست محمدکھوسہ کے ذاتی سیکیورٹی گارڈزبجلی کاکنکشن منقطع نہیں کرنے دیتے۔
https://dailypakistan.com.pk/14-Oct-2019/1034265?fbclid=IwAR3i8hKGhCt-QM_-JPbW8lW8qIXpqn5nZDi9r948LORoUaj5O4tL5ySnIgw

No comments:
Post a Comment