Medicine Prices ارشد فاروق کا ادویات کی قیمتیں بڑھنے میں مرکزی کردار تھا ، نیب نے سابق سیکرٹری قانون کی بریت درخواست کی مخالفت کردی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Tuesday, 15 October 2019

Medicine Prices ارشد فاروق کا ادویات کی قیمتیں بڑھنے میں مرکزی کردار تھا ، نیب نے سابق سیکرٹری قانون کی بریت درخواست کی مخالفت کردی




اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ادویات کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے پرسابق سیکرٹری قانون ارشدفاروق کی بریت درخواست پرجواب جمع کرادیا،نیب نے ارشدفاروق فہیم کی بریت درخواست کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ادویات کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے پرنیب ریفرنس کی سماعت ہوئی،جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی، سابق سیکرٹری قانون ارشدفاروق کی بریت درخواست پرنیب نے جواب جمع کرادیا،نیب نے ارشدفاروق فہیم کی بریت درخواست کی مخالفت کردی۔

نیب کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ارشدفاروق فہیم کی بریت درخواست مستردکی جائے،ارشدفاروق کاادویات کی قیمتیں بڑھنے میں مرکزی کردارتھا،کیس میں شریک ملزمان پلی بارگین بھی کر چکے،نیب نے کہا کہ ارشد فاروق کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں،ارشد فاروق نے 8 کمپنیوں کو مالی فائدہ پہنچایا،

https://dailypakistan.com.pk/14-Oct-2019/1034241?fbclid=IwAR1Yq7vTbD9hg8fK4z2VzLA36tT-790PtrpsmuxV7AQdIwZgcHF3BheoVKw

No comments:

Post a Comment