

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106831403&Issue=NP_PEW&Date=20191013

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/13102019/p1-lhr017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/13102019/p1-lhr005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/13102019/p1-lhr023.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/13102019/p1-lhr003.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106831546&Issue=NP_PEW&Date=20191013

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-10-13&edition=KCH&id=4844307_27180363

استنبول(ویب ڈیسک) ترک وزیر اعظم طیب اردوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔
ترک صدر رحب طیب اردوان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استنبول میں ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ترکی پاکستان کو اپنا بھائی اور دوست سمجھتا ہے، ترک عوام مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امت اور کشمیریوں کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔طیب اردوان نے مزید کہا کہ بھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کو ترکی کے ساتھ بےمثال دوستی پر فخر ہے، مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مسلم ممالک میں اتحاد اور ہم آہنگی ضروری ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/13-Oct-2019/1033800?fbclid=IwAR3zQmTrvcIBZLYFVUEbPqzwjVqNEwUGIApR90WDuo0AEdSUpiq-2tg4dyM


No comments:
Post a Comment