India RSS Terrorism بھارت کی معروف شخصیت نے انتہا پسند تنظیم " آر ایس ایس " پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Wednesday, 16 October 2019

India RSS Terrorism بھارت کی معروف شخصیت نے انتہا پسند تنظیم " آر ایس ایس " پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا






https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/16102019/p1-lhr007.jpg

لدھیانہ(ویب ڈیسک)سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے خلاف بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں۔ سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تنظیم کے رہنماؤں کے بیانات کو بھی مسترد کردیا۔ہرپریت سنگھ نے کہا کہ آرایس ایس کے فروغ سے قوم اورملک میں تقسیم پیدا ہوجائے گی، لہذا اس کو روکنا چاہیے، اس کی سرگرمیوں سے ملک میں تفریق جنم لے گی، یہ تنظیم ملک کے مفاد میں نہیں اور اس سے ملک تباہ و برباد ہوجائے گا۔

https://dailypakistan.com.pk/16-Oct-2019/1035239?fbclid=IwAR3IIJ9T1iCAUY1qgYaqk0Qu4RsEqqvNJT2yoCwmt_8AhT-YJ3BFWaPMazQ

No comments:

Post a Comment