پاکستان میں سرمایہ کاری ::: عثمان بزدار کے خیالات ::: سرکاری ملازم مافیا بے قابو ::: ایف بی آر حیران ::: ڈینگی اور ڈاکٹر حکومت اور عوام کے خلاف صف آرا ::: ریلوے نادھندگان کے خلاف کاروائی ::: مہنگائی بے قابو ::: محمود خان کے خیالات ::: آئی ایم ایف ناراض ::: زائد نرخ وصول کرنے پر کاروائی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 17 October 2019

پاکستان میں سرمایہ کاری ::: عثمان بزدار کے خیالات ::: سرکاری ملازم مافیا بے قابو ::: ایف بی آر حیران ::: ڈینگی اور ڈاکٹر حکومت اور عوام کے خلاف صف آرا ::: ریلوے نادھندگان کے خلاف کاروائی ::: مہنگائی بے قابو ::: محمود خان کے خیالات ::: آئی ایم ایف ناراض ::: زائد نرخ وصول کرنے پر کاروائی






https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/17102019/P1-LHR009.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/17102019/P8-Lhr-037.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/17102019/P8-Lhr-054.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2019/10/17102019/P8-ISB-016.jpg



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106841828&Issue=NP_PEW&Date=20191017


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843068&Issue=NP_PEW&Date=20191017



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843346&Issue=NP_PEW&Date=20191017



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843330&Issue=NP_PEW&Date=20191017



https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843307&Issue=NP_PEW&Date=20191017


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843324&Issue=NP_PEW&Date=20191017


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106843327&Issue=NP_PEW&Date=20191017

Sindh



https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-10-17&edition=KCH&id=4850622_40241341



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے

ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے مصر کے سفیر کہا کہ دونوں ممالک میں باہمی تجارت کا حجم بہتری کی جانب گامزن ہے جو کہ گزشتہ سال 200 ملین ڈالر کی نسبت اس سال 260 ملین ڈالرہے ۔ان کا کہناتھاک ہ دونوں ممالک کے درمیان شاندار تعلقات ہیں جبکہ مزید وفود اور معلومات کے تبادلے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے میٹنگ میں بتایا کہ مصر 2020 میں یرقان سے پاک ملک قرار دے دیا جائے گا اور انہوں نے پاکستانی کاروباری شخصیات پر زور دیا کہ وہ مصر کے ساتھ صحت اور ادویات کے شعبہ میں جوائنٹ وینچر کریں ۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مصر پاکستان کو یرقان جیسی بیماری سے پاک کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان اور مصرکے درمیان پہلا ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا گیاہے لیکن ہم مزید مواقع بھی تلاش کر سکتے ہیں ۔

https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2019/1035700?fbclid=IwAR3AMbJ4xicp0qtBBLH4GWbKxMzKpTeapMpyqB2Kfo4Kx5ogtH_B9U856XA

No comments:

Post a Comment