Army Accountability پاک فوج کے 3 میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈیکٹ پر سزا - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Friday, 11 October 2019

Army Accountability پاک فوج کے 3 میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈیکٹ پر سزا




راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے تین افسروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈیکٹ پر سزاسنائی گئی ،تینوں میجرزالزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 2 میجرز کو 2 ،2 سال کی قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات میں اتھارٹی کا غلط استعمال اورغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا شامل ہے

https://dailypakistan.com.pk/11-Oct-2019/1032915?fbclid=IwAR1sEJkn2YR83Y__nWBe_FqKpuzu6jhahw4q3_lzxjghHxUYEWsRJQQoWKU

No comments:

Post a Comment