ترکی کی پاکستان سے محبت پر بھارت خوفزدہ ::: کشمیر کا فوجی محاصرہ 76 ویں روز بھی برقرار ::: بھارت کے خلاف احتجاج ::: ملیحہ کی سیکرٹری یواین سے ملاقات کشمیر پر بریفنگ - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Sunday, 20 October 2019

ترکی کی پاکستان سے محبت پر بھارت خوفزدہ ::: کشمیر کا فوجی محاصرہ 76 ویں روز بھی برقرار ::: بھارت کے خلاف احتجاج ::: ملیحہ کی سیکرٹری یواین سے ملاقات کشمیر پر بریفنگ






https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/20102019/p1-lhr005.jpg



https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/10/20102019/p1-lhr002.jpg



https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-10-20&edition=KCH&id=4855975_30451081

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی کے پاکستان کی جانب جھکاﺅ پر بھارت خوفزد ہو گیا ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ترکی کا دوروزہ دورہ ملتوی کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ نشر کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ ترک صدر کی کھل کر کشمیریوں کی حمایت پر بھارت بوکھلا گیاہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا دور وزہ دورہ ہی ملتوی کر دیاہے ۔ ترک صدر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کھل کر کشمیریوں پر بات کی تھی ، ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھی ترکی نے پاکستان کا ساتھ دیا ، مودی نے 27 اور 28 اکتوبر تک میگا انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کرناتھی تاہم اب بھارتی وزیراعظم نے دورہ ملتوی کر دیاہے ۔

https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2019/1037143?fbclid=IwAR1XNkOgoI0ch2s32H_H58pq3hLcssG6QOwnEkuRXddBvF5JE6603bUQoVU

No comments:

Post a Comment