
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ جس کی تصدیق ترجمان وزیراعلی سیکریٹریٹ نے تصدیق کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ٹیسٹ کے بعد خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کرلیا۔
ترجمان وزیراعلی سیکریٹریٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کی طبیعت ٹھیک ہے تاہم کوڈ کی علامات ہیں۔
ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعلٰی اہم سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے آن لائن اجلاس جاری رکھیں گے۔

No comments:
Post a Comment